ETV Bharat / state

TS EAMCET Hall Tickets: ایمسیٹ کے ہال ٹکٹس ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت - اگری کلچر،میڈیسن شعبہ کا ایمیسٹ امتحان

14,15جولائی کو انجینیئرنگ، اگریکلچر میڈیسن شعبہ کا 'ایمیسٹ' امتحان ہوگا۔ 18جولائی سے 20جولائی تک انجینئرنگ کے شعبہ کا ایمسیٹ امتحان ہوگا۔ TS EAMCET Hall Tickets

ایمسیٹ کے ہال ٹکٹس ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت

author img

By

Published : Jun 26, 2022, 2:13 PM IST

تلنگانہ میں انجینئرنگ، اگریکلچر اور فارما کورسس میں داخلوں کے لیے ہونے والے ایمسیٹ کے ہال ٹکٹس ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ایمسیٹ کی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعہ یہ ہال ٹکٹس ڈاون لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔ کنوینر نے یہ بات بتائی۔14,15جولائی کو اگریکلچر،میڈیسن شعبہ کا ایمیسٹ امتحان ہوگا۔18جولائی سے 20جولائی تک انجینئرنگ کے شعبہ کا ایمسیٹ امتحان ہوگا۔ایمسیٹ کے لئےگزشتہ شام تک انجینئرنگ شعبہ کے لئے ایک لاکھ 71ہزار500، اگری کلچر کے لئے 94ہزار47درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ TS EAMCET Hall Tickets

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.