ETV Bharat / state

کووڈ۔19 ٹیسٹ سینٹر پر سہولت کا فقدان، مریض پریشان - تلنگانہ نیوز

تلنگانہ میں کورونا وائرس سے سینکڑوں اموات ہورہی ہیں۔ حیدرآباد میں روزانہ ایک ہزار سے زیادہ کورونا کیسز درج ہو رہے ہیں۔

covid-19 test center
کووڈ۔19 ٹیسٹ سینٹر
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 6:39 PM IST

ریاست تلنگانہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جس کے سبب لوگوں میں خوف کا ماحول ہے۔

دیکھیں ویڈیو

حیدرآباد کے مختلف دواخانوں میں کورونا وائرس کی جانچ کی جارہی ہیں۔ تارخی چار مینار کے دامن میں نظامی طبی ہسپتال میں روزانہ ہزاروں کورونا وائرس کے مریضوں کی جانچ کی جارہی ہے۔ لیکن ہسپتال میں ایک ہی سینٹر ہونے کے سبب مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک کورونا وائرس ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ مریضوں کے لئے بنیادی سہولتیں فراہم نہیں ہے، انہیں کئی گھنٹے تک طویل قطار میں کھڑا ہونا پڑ رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.