ETV Bharat / state

'ہر استفادہ کنندے کو ڈبل بیڈروم مکان فراہم کیاجائے گا'

وزیرافزائش مویشی ٹی سرینواس یادونے کہا کہ دسہرہ تک ڈبل بیڈروم مکانات کی تعمیر کی تکمیل کرتے ہوئے دیوالی تک 336مکانات استفادہ کنندگان کے حوالے کئے جائیں گے۔

'ہر استفادہ کنندے کو ڈبل بیڈروم مکان فراہم کیاجائے گا'
'ہر استفادہ کنندے کو ڈبل بیڈروم مکان فراہم کیاجائے گا'
author img

By

Published : Jul 14, 2021, 10:35 PM IST

تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے کہا ہے کہ ہر استفادہ کنندے کو ڈبل بیڈروم مکان فراہم کیاجائے گا۔

وزیر موصوف نے حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی صنعت نگر میں حکومت کی جانب سے غریبوں کے لئے تعمیر کئے جانے والے ڈبل بیڈروم مکانات کا معائنہ کیا۔یہ مکانات وزیراعلی کے چندرشیکھرراو حکومت کی باوقار ڈبل بیڈروم اسکیم کے تحت تعمیر کئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: دو اضلاع کے نام تبدیل کرنے کے سلسلہ میں اعلامیہ جاری

وزیر موصوف بدھ کو صنعت نگر کے بنڈامیسماں نگر پہنچے جہاں ٹی آرایس کے رہنماوں اور کارکنوں کے ساتھ ساتھ ان کے حامیوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ آنے والے دسہرہ تک ان مکانات کی تعمیر کی تکمیل کرتے ہوئے دیوالی تک 336مکانات استفادہ کنندگان کے حوالے کئے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ بستی کے مکانات کو ڈبل بیڈروم مکانات میں تبدیل کرنے سے ان مکانات کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.