ETV Bharat / state

امریکن تیلگو ایسوسی ایشن کی ثقافتی تقاریب کا اختتام - تقاریب کا آغاز 11دسمبر کو ہوا تھا

امریکن تیلگو ایسوسی ایشن کی ثقافتی تقاریب کا اختتام عمل میں آیا۔ان تقاریب کا آغاز 11دسمبر کو ہوا تھا۔

امریکن تیلگو ایسوسی ایشن کی ثقافتی تقاریب کا اختتام

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 1:20 PM IST

اس موقع پر تیلگو تہذیب کو اجاگر کرنے والے مختلف پروگرام منعقد کیے گئے، ساتھ ہی بیشتر شعبہ جات کی سرکردہ شخصیات کو ایوارڈس پیش کیے گئے۔

ہماچل پردیش کے گورنربنڈارودتاتریہ،نیرج سمپتی،کلاکرشنا،اشونی راتھوڑ،راہل سپلی گنج،کے راماچاری،کے گنگادھرتلک اور کے پاپا راو کو بھی اعزازات پیش کیے گئے۔گزشتہ 30سال سے ایسوسی ایشن یہ تقاریب منعقد کرتی آرہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.