ETV Bharat / state

تلنگانہ میں سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ عید منائی گئی

author img

By

Published : May 25, 2020, 5:36 PM IST

فاصلاتی تعلیم کے متعلق ہم سب نے سنا تھا لیکن فاصلاتی عید پہلی مرتبہ دیکھنے میں آئی۔ کورونا وائرس نے مسلمانوں کو فاصلاتی طرز پر عید الفطر منانے پر مجبور کیا۔

تلنگانہ میں سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ عید منائی گئی
تلنگانہ میں سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ عید منائی گئی

اس عید پر مسلمان نماز عیدگاہ میں ادا کرنے سے قاصر رہے اور گھروں پر نماز شکرانہ ادا کی جس کی وجہ سے عید کا سارا مزہ جاتا رہا۔

بچے، بڑے خواتین کوئی بھی اس عید پر پر جوش نظر نہیں آیا۔ اطلاعات کے مطابق سو برس میں یہ پہلا موقع تھا جس میں مسلمانوں نے عیدگاہ میں گئے بغیر عید منائی۔

عید کی مبارک باد گلے مل کر دی جاتی ہے لوگ ایک دوسرے کے گھر جاکر مبارکباد دیتے تھے لیکن کورونا وباء سے خوفزدہ عوام نے حکومت کے مشورے پر گلے ملنے میں احتیاط کی اور لاک ڈاؤن کے باعث اس مرتبہ عوام نے عید کی خریداری سے بھی گریز کیا_

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.