ETV Bharat / state

حمایت ساگر پر نماز استسقاء - وقف پروٹکشن سیل

عثمان بن محمد الہاجری نے کہا کہ کہ بارش کا موسم آئے ہوئے دو ماہ ہوچکا ہیں لیکن اب تک بارش نہیں ہوئی۔ امت مسلمہ سے انہوں نے گزارش کی کہ اپنی دعاؤں میں بارش کے لیے خصوصی دعا کریں اور ملک کی حفاظت کے لیے بھی دعا کریں۔

نماز استسقاء ادا کرتے ہوئے
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 5:46 PM IST

وقف پروٹکشن سیل و کانگریس قائد عثمان بن محمد الہاجری کی جانب سے نماز استسقاء اور دعا کا اہتمام کیا گیا۔
صبح 8 بجے دن حمایت ساگر کے ساحلی حصے میں نماز کے فرائض اور دعا کی گئی۔

نماز استسقاء کی امامت مدرسہ سبیل الفلاح کے ناظم مولانا عبد المغنی مظاھری نے کی۔ نماز کے ساتھ ساتھ رقت آمیز دعا کا بھی اہتمام کیا گیا۔

امت مسلمہ سے بارش کے لیے خصوصی دعا کی درخواست
مرد و خواتین کی کثیر تعداد اس نماز اور دعا میں شریک ہوئے

عثمان بن محمد الہاجری نے کہا کہ بارش کا موسم آئے ہوئے دو ماہ ہوچکا ہیں لیکن اب تک بارش نہیں ہوئی۔ امت مسلمہ سے انہوں نے گزارش کی کہ اپنی دعاؤں میں بارش کے لیے خصوصی دعا کریں اور ملک کی حفاظت کے لیے بھی دعا کریں۔

Intro:حمایت ساگر پر نماز استسقاء وفق پرڈکشن سیل و کانگریس قائد عثمان بن محمد الہاجری مری کی جانب سے اور دعا کا اہتمام کیا گیا صبح 8 بجے دن حمایت ساگر طمکے اندرونی حصے میں میں نماز کے فرائض ض اور دعا کی گئی نماز استسقاء اور دعا مولانا عبد المغنی مظہر صاحب نے ادا کیا مرد و خواتین کی کثیر تعداد اس نماز اور دعا میں شریک ہوئے عثمان بن محمد الہاجری تھری نے نے کہا کہ کہ بارش کا موسم آئے ہوئے ہوئے دو ماہ ہوچکا ہے ہے لیکن لیکن اب تک ک بارش بارش نہیں ہوئی - امت مسلمہ سے سے انہوں نے گزارش کی کے اپنی ہر دعاؤں میں بارش کے لیے دعا کریں اور ملک کی حفاظت کے لیے بھی دعا کریں- بائٹ عثمان بن محمد الہاجری

Body:حمایت ساگر پر نماز استسقاء وفق پرڈکشن سیل و کانگریس قائد عثمان بن محمد الہاجری مری کی جانب سے اور دعا کا اہتمام کیا گیا صبح 8 بجے دن حمایت ساگر طمکے اندرونی حصے میں میں نماز کے فرائض ض اور دعا کی گئی نماز استسقاء اور دعا مولانا عبد المغنی مظہر صاحب نے ادا کیا مرد و خواتین کی کثیر تعداد اس نماز اور دعا میں شریک ہوئے عثمان بن محمد الہاجری تھری نے نے کہا کہ کہ بارش کا موسم آئے ہوئے ہوئے دو ماہ ہوچکا ہے ہے لیکن لیکن اب تک ک بارش بارش نہیں ہوئی - امت مسلمہ سے سے انہوں نے گزارش کی کے اپنی ہر دعاؤں میں بارش کے لیے دعا کریں اور ملک کی حفاظت کے لیے بھی دعا کریں- بائٹ عثمان بن محمد الہاجری

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.