ETV Bharat / state

سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز وقت کی پابندی کریں: وزیر صحت - گورنمنٹ میڈیکل ڈاکٹرز اسوسی ایشن

وزارت صحت کی زائد ذمہ داری حاصل ہونے کے بعد ریاستی وزیر ٹی ہریش راؤ نے محکمہ صحت کے اعلیٰ عہدیداروں کا اجلاس طلب کرتے ہوئے مختلف امور کا جائزہ لیا۔

سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز وقت کی پابندی کریں: وزیر صحت

author img

By

Published : Nov 12, 2021, 7:22 PM IST

ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ گورنمنٹ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کے وقت پر حاضر نہ ہونے کی کئی شکایتیں وصول ہورہی ہیں۔ جس سے مسائل پیدا ہورہے ہیں، اس مسئلہ پر فوری توجہ دینے کی اعلیٰ عہدیداروں کو ہدایت دی۔

محکمہ صحت کے مختلف مسائل اور ان کے حل لیے عہدیداروں سے تجاویز طلب کیں۔ بالخصوص آروگیہ شری اور ملازمین کی ہیلت اسکیم پر نگرانی کیلئے ( سی ای او) کی عدم موجودگی سے پیش آنے والی دشواریوں کا جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:چندرا بابو نے تیلگودیشم رہنماؤں کی گرفتاری کی مذمت کی

عہدیداروں نے انہیں مخلوعہ جائیدادوں کی طرف توجہ دلائی۔ اجلاس میں نئے ہسپتالوں کی تعمیرات اور نئے میڈیکل کالجس کے قیام کے ساتھ ہی ضرورت کے مطابق عملہ کے تقررات وغیرہ پر تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس سے قبل گورنمنٹ میڈیکل ڈاکٹرز اسوسی ایشن کے رہنماوں نے ہریش راؤ سے ملاقات کرتے ہوئے مسائل سے واقف کرایا جس پر ہمدردانہ غور کا وزیر صحت نے تیقن دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.