ETV Bharat / state

Covid Hospital: ڈاکٹروں کی جانب سے 20 بستروں پر مشتمل ہسپتال کا افتتاح - رامنست پورہ میں واقع قلی قطب شاہ بلڈنگ

تلنگانہ میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، جس کے پیش نظر دکن میڈیکل کالج سے فارغ ڈاکٹروں نے 20 بستروں کا ہسپتال رامنست پورہ میں واقع قلی قطب شاہ بلڈنگ میں قائم کیا۔ اس ہسپتال کا افتتاح ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے کیا ہے۔

Covid Hospital:ڈاکٹروں کی جانب سے 20 بستروں پر مشتمل ہسپتال کا افتتاح

author img

By

Published : May 28, 2021, 5:43 PM IST

ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔

Covid Hospital:ڈاکٹروں کی جانب سے 20 بستروں پر مشتمل ہسپتال کا افتتاح

اس سلسلے میں دکن میڈیکل کالج سے فارغ ڈاکٹرز نے حیدرآباد کے علاقے رامنست پورہ میں واقع قلی قطب شاہ بلڈنگ میں 20 بستروں والا ہسپتال کا افتتاح کیا گیا۔اس ہسپتال میں آکسیجن و دیگر سہولیات فراہم ہیں۔

وہیں اس ہسپتال کا افتتاح ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے کیا ہے۔

اس موقع پر ڈاکٹرز کی ٹیم کو شکریہ اداکرتے ہوئے عوام سے اپیل کی وہ اس ہسپتال سے استفادہ حاصل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.