ملازمین نے آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کا مطالبہ کرہے ہیں۔
یہ معاملہ اب عدالت میں زیر رواں ہیں اور عدلیہ نے حکومت کو مذاکرات کے ذریعے معاملے کو آپس میں سلجھانے کی ہدایت کے باوجود حکومت نے اب تک ہڑتال کو ختم کرنے کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے۔
وہیں آر ٹی سی ملازمین نے حکومت کے اس رویئے سے سخت ناراض ہیں۔ اس سلسلے میں آر ٹی سی کے ایک ملازم نے حکومت سے اس کا آڈٹ کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔