ETV Bharat / state

اقلیتی مالیاتی کارپوریشن میں صدر کے تقرر کا مطالبہ - بی جے پی رہنما میر فراست علی باقری

لاک ڈاؤن کے بعد چند شعبوں کے علاوہ اکثر و بیشتر محکمہ معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں لیکن اقلیتی اداروں میں کسی قسم کی کارکردگی نظر نہیں آرہی ہے تمام اقلیتی ادارے غیر فعال ہیں۔

اقلیتی مالیاتی کارپوریشن میں صدر کے تقرر کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 10:18 PM IST

اقلیتوں کو خود کفیل بننے میں تعاؤن کرنے والا ادارہ تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن میں صدر نہ ہونے کے باعث گزشتہ چند ماہ سے مکمل غیر کارکرد ہے۔

اقلیتی مالیاتی کارپوریشن میں صدر کے تقرر کا مطالبہ

مارچ میں صدر اقلیتی مالیاتی کارپوریشن اکبر حسین کی میعاد مکمل ہونے کے بعد ادارہ کو نئے صدر کا انتظار ہے۔ لاک ڈاؤن کے باعث اس عمل کو روک دیا گیا تھا تاہم عوام اور سیاسی رہنما اس عہدے کو پر کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

اقلیتی مالیاتی کارپوریشن سے نوجوانوں کو امیدیں وابستہ ہیں جو ان کے کاروبار کے آغاز میں معاؤن ثابت ہو سکتا ہے۔

ایک نوجوان نے ای کامرس اسٹارٹ اپ کے آغاز کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں نوجوان نے گزشتہ سال درخواست بھی داخل کی تھی لیکن کارپوریشن کی جانب سے اب تک کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

ریاستی بی جے پی رہنما میر فراست علی باقری نے حکومت پر اقلیتی اداروں کو نظر انداز کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اقلیت دوست ہونے کا دعوی کرنے والی حکومت سے جلد از جلد کارپوریشن میں صدر کا تقرر عمل میں لانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.