ETV Bharat / state

Owaisi on Prophet Row in Hyderabad: بی جے پی کو مسلمانوں سے نفرت ہے، اسدالدین اویسی کا ردعمل

author img

By

Published : Aug 23, 2022, 2:03 PM IST

Updated : Aug 23, 2022, 2:30 PM IST

حیدرآباد سے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے متنازعہ بیان پر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ بی جے پی مسلمانوں سے نفرت کرتی ہے۔ وہ حیدرآباد میں امن نہیں چاہتی۔ Asaduddin Owaisi on BJP MLA Raja Singh's remarks

اویسی نے کہا بی جے پی کو مسلمانوں سے نفرت

مجلس اتحادالمسلین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اس کی شدید مذمت کرتا ہوں‘۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی مسلمانوں سے نفرت کرتی ہے اور حیدرآباد میں امن وامان بگاڑنا چاہتی ہے‘۔ اویسی نے مزید کہا کہ بی جے پی ہندوستان کے سماجی تانے بانے کو ختم کردینے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ Asaduddin Owaisi on BJP MLA Raja Singh's remarks

بی جے پی کو مسلمانوں سے نفرت ہے، اسدالدین اویسی کا ردعمل

انہوں نے کہا کہ 'تلنگانہ میں 8 سال سے امن ہے۔ بی جے پی یہاں کا ماحول خراب کرنا چاہتی ہے۔ بی جے پی مسلمانوں کے ساتھ ظلم کر رہی ہے۔ بی جے پی کا کام ماحول کو خراب کرنا ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ میں بی جے پی ایم ایل اے کے بیان کی مذمت کرتا ہوں۔ بی جے پی پیغمبر اسلام اور مسلمانوں سے نفرت کرتی ہے۔ وہ بھارت کے سماجی تانے بانے کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

  • I condemn the comments made by BJP MLA. BJP doesn't want to see that there is peace in Hyderabad. BJP hates Prophet Muhammad and Muslims. They want to destroy the social fabric of India: AIMIM chief Asaduddin Owaisi on comments made by Telangana BJP MLA Raja Singh pic.twitter.com/Lf8kjO1gWt

    — ANI (@ANI) August 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="

I condemn the comments made by BJP MLA. BJP doesn't want to see that there is peace in Hyderabad. BJP hates Prophet Muhammad and Muslims. They want to destroy the social fabric of India: AIMIM chief Asaduddin Owaisi on comments made by Telangana BJP MLA Raja Singh pic.twitter.com/Lf8kjO1gWt

— ANI (@ANI) August 23, 2022 ">

یہ بھی پڑھیں: BJP MLA Arrested Over Remark on Prophet توہین رسالت معاملے میں بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ گرفتار

حیدرآباد میں پیر کی شام سے مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے۔ حالانکہ حیدرآباد پولیس نے ٹی راجہ سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے، لیکن مسلمان ان کی گرفتاری کے مطالبے پر اٹل ہیں۔

مجلس اتحادالمسلین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اس کی شدید مذمت کرتا ہوں‘۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی مسلمانوں سے نفرت کرتی ہے اور حیدرآباد میں امن وامان بگاڑنا چاہتی ہے‘۔ اویسی نے مزید کہا کہ بی جے پی ہندوستان کے سماجی تانے بانے کو ختم کردینے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ Asaduddin Owaisi on BJP MLA Raja Singh's remarks

بی جے پی کو مسلمانوں سے نفرت ہے، اسدالدین اویسی کا ردعمل

انہوں نے کہا کہ 'تلنگانہ میں 8 سال سے امن ہے۔ بی جے پی یہاں کا ماحول خراب کرنا چاہتی ہے۔ بی جے پی مسلمانوں کے ساتھ ظلم کر رہی ہے۔ بی جے پی کا کام ماحول کو خراب کرنا ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ میں بی جے پی ایم ایل اے کے بیان کی مذمت کرتا ہوں۔ بی جے پی پیغمبر اسلام اور مسلمانوں سے نفرت کرتی ہے۔ وہ بھارت کے سماجی تانے بانے کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

  • I condemn the comments made by BJP MLA. BJP doesn't want to see that there is peace in Hyderabad. BJP hates Prophet Muhammad and Muslims. They want to destroy the social fabric of India: AIMIM chief Asaduddin Owaisi on comments made by Telangana BJP MLA Raja Singh pic.twitter.com/Lf8kjO1gWt

    — ANI (@ANI) August 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: BJP MLA Arrested Over Remark on Prophet توہین رسالت معاملے میں بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ گرفتار

حیدرآباد میں پیر کی شام سے مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے۔ حالانکہ حیدرآباد پولیس نے ٹی راجہ سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے، لیکن مسلمان ان کی گرفتاری کے مطالبے پر اٹل ہیں۔

Last Updated : Aug 23, 2022, 2:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.