ETV Bharat / state

دکن ہسپتال کے خلاف کاروائی - دکن ہسپتال کو کورونا علاج نہ کرنے کے احکام

مریضوں سے زیادہ فیس وصول کرنے پر ہسپتال کو کورونا کاعلاج نہیں کرنے کے احکام دئے گئے۔

دکن ہسپتال کے خلاف کاروائی
دکن ہسپتال کے خلاف کاروائی
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 9:22 PM IST

حیدرآباد کے ایک ہسپتال کے خلاف حکومت نے کاروائی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے سوماجی گوڑہ میں واقع دکن ہسپتال میں کورونا مریضوں سے زیادہ فیس وصول کی گئی۔ جس کے بعد حکومت نے مذکورہ ہسپتال کو احکام جاری کرتے ہوئے دکن ہسپتال میں کورونا کے علاج کی اجازت کو منسوخ کردیا۔ نئے کورونا مریض کو ہسپتال میں داخل نہ کرنے کی ہدایت دی گئی۔ اور انتظامیہ کو پابند کیا کہ حکومت کی جانب سے تعین کردہ فیس اس وقت زیرعلاج مریضوں سے لی جائے۔

ڈائریکٹر برائے صحت عامہ کی جانب سے اس سلسلے میں مذکورہ ہسپتال کو نوٹسز موصول ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کویتا نے،کےٹی آر کو راکھی باندھی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.