ETV Bharat / state

'دلتوں کا احترام نہیں کرنے کی وجہ سے وہ عیسائیت اپنارہے ہیں' وزیر اعلیٰ تلنگانہ - تلنگانہ نیوز

کے سی آر نے کہا، "اگر دلت عیسائیت کو اپنا رہے ہیں تو یہ پھر ہمارا قصور ہے کہ ہم ان کی حفاظت کرنے سے قاصر ہیں۔ جیسے ہی وہ عیسائیت قبول کرتے ہیں، انہیں یہ احترام مل رہا ہے جو انھیں ایک دلت کی حیثیت سے نہیں ملا۔"

'دلتوں کا احترام نہیں کرنے کی وجہ، وہ عیسائیت اپنارہے ہیں'

author img

By

Published : Jun 24, 2021, 10:21 AM IST

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے کہا ہے کہ دلت عیسائیت میں تبدیل ہورہے ہیں کیونکہ انہیں معاشرے میں عزت واحترام کرنے سے انکار کیا جارہا ہے۔

تلنگانہ کے کاماریڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا، "بھارت میں غربت اب بھی موجود ہے اور اس ملک میں ابھی بھی دلتوں کی صورتحال کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔"

کے سی آر نے کہا ، "اگر دلت عیسائیت کو اپنا رہے ہیں، تو یہ پھر ہمارا قصور ہے کہ ہم ان کی حفاظت کرنے سے قاصر ہیں۔ جیسے ہی وہ عیسائیت قبول کرتے ہیں، انہیں یہ احترام مل رہا ہے جو انھیں ایک دلت کی حیثیت سے نہیں ملا۔"

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ خود ہندو ہیں اور برا محسوس کرتے ہیں جب وہ دیکھتے ہیں کہ دلت غربت کی وجہ سے اب بھی مناسب زندگی گزارنے سے محروم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا، "اس ملک کے ہر فرد کو ان غریبوں اور دلتوں کو غربت سے نکلنے میں مدد کے لئے آگے بڑھنا چاہئے۔"

یہ بھی پڑھیں:'وشاکھا پٹنم آئی ٹی مرکزبنے گا':۔ وزیراعلیٰ آندھراپردیش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.