ETV Bharat / state

Sajjanar IPS: سائبرآباد پولیس کمشنر سجنار کا تبادلہ

وی سی سجنار خواتین اور بچوں کی حفاظت کے مسائل پر توجہ دینے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے جنسی زیادتی، ایسیڈ حملہ جیسے واقعات میں ملوث مجرمین کو گرفتار کرنے اور سزا دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

سائبرآباد پولیس کمشنرسجنارکا تبادلہ
سائبرآباد پولیس کمشنرسجنارکا تبادلہ
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 5:38 PM IST

سائبر آباد پولیس کمشنر سجنار کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے انہیں آر ٹی سی کے ایم ڈی کے طور پر تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ 18 مارچ 2013 کو سائبر آباد سی پی کا عہدہ سنبھالنے والے سجنار نے اپنی الگ پہچان بنائی۔ انہوں نے سوسائٹی فار سائبر آباد سیکورٹی کونسل کے زیراہتمام کئی پروگرامز منعقد کئے اور لاک ڈاون کے دوران مہاجر مزدوروں کو ان کے آبائی مقامات پر منتقل کرنے میں بھی پہل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: سڑک حادثے میں لڑکی ہلاک، دیگر تین ساتھی شدید زخمی

مذکورہ پولیس افسر نے کووڈ مریضوں کو مناسب طبی دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے مفت آکسیجن کنسنٹریٹرز فراہم کیے۔ سجنار نے کورونا کے دوران بلڈ بینکوں میں اسٹاک ختم ہونے پر ایک سال کے دوران 3 بار پولیس عہدیداران کےلیے خون کے عطیہ کا کیمپ منعقد کیا تھا اور 5000 یونٹ سے زائد خون جمع کیا جبکہ اس کا ریڈ کراس بلڈ بینکوں کو عطیہ دیا گیا۔

وی سی سجنار خواتین اور بچوں کی حفاظت کے مسائل پر توجہ دینے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے جنسی زیادتی، ایسیڈ حملہ جیسے واقعات میں ملوث مجرمین کو گرفتار کرنے اور سزا دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

سائبر آباد پولیس کمشنر سجنار کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے انہیں آر ٹی سی کے ایم ڈی کے طور پر تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ 18 مارچ 2013 کو سائبر آباد سی پی کا عہدہ سنبھالنے والے سجنار نے اپنی الگ پہچان بنائی۔ انہوں نے سوسائٹی فار سائبر آباد سیکورٹی کونسل کے زیراہتمام کئی پروگرامز منعقد کئے اور لاک ڈاون کے دوران مہاجر مزدوروں کو ان کے آبائی مقامات پر منتقل کرنے میں بھی پہل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: سڑک حادثے میں لڑکی ہلاک، دیگر تین ساتھی شدید زخمی

مذکورہ پولیس افسر نے کووڈ مریضوں کو مناسب طبی دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے مفت آکسیجن کنسنٹریٹرز فراہم کیے۔ سجنار نے کورونا کے دوران بلڈ بینکوں میں اسٹاک ختم ہونے پر ایک سال کے دوران 3 بار پولیس عہدیداران کےلیے خون کے عطیہ کا کیمپ منعقد کیا تھا اور 5000 یونٹ سے زائد خون جمع کیا جبکہ اس کا ریڈ کراس بلڈ بینکوں کو عطیہ دیا گیا۔

وی سی سجنار خواتین اور بچوں کی حفاظت کے مسائل پر توجہ دینے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے جنسی زیادتی، ایسیڈ حملہ جیسے واقعات میں ملوث مجرمین کو گرفتار کرنے اور سزا دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.