ETV Bharat / state

حیدرآباد: نیکلس روڈ کا نام تبدیل کرنے پر حکومت کی تنقید - حیدرآباد نیکلس روڈ کا نام تبدیل

مجلس بچاؤ تحریک نے حیدرآباد کے نیکلس روڈ کا نام تبدیل کر پی وی نرسمہا راؤ رکھنے والے حکومت کے فیصلے کی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ کہا کہ ٹی آر یس پچھلے کئی سالوں سے بی جے پی کے ہر ایجنڈے کی تائید کرتے آ رہی ہے۔

نیکلس روڈ کا نام بدل کر پی وی نرسمہا راو رکھنے پر حکومت کی تنقید

author img

By

Published : Jun 8, 2021, 8:43 PM IST

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں واقع تاریخی تالاب حسین ساگر کے اطراف میں موجود روڈ کو نیکلس روڈ کے نام سے پہنچانا جاتا تھا ۔لیکن اب تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ نے اس روڈ کا نام بدل کر سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راؤ روڈ کے نام سے موسوم کردیا ہے اور ساتھ میں روڈ کے اطراف نئے بورڈ بھی نصب کردئیے گئے ہیں۔

نیکلس روڈ کا نام بدل کر پی وی نرسمہا راو رکھنے پر حکومت کی تنقید

وہیں حکومت کے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان نے کہا کہ ٹی آر یس پچھلے کئی سالوں سے بی جے پی کے ہر ایجنڈے کی تائید کرتے آ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھرراؤ اپنے فارم ہاؤس اور اپنے بچوں کے نام تبدیل کرکے ان کا نام پی وی نرسمہا راؤ رکھ لیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حیدرآباد کے مسلم قائدین خاموش ہیں اور جو مسلم تنظیموں نے انتخاب میں ٹی آر یس کی تائید کی تھی وہ تنظیمیں بھی خاموش ہیں، امجد اللہ خان نے اس موضوع پر جماعت اسلامی کی خاموشی پر غصہ کا اظہار کیا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.