ETV Bharat / state

CPIM on Munugodu by Election: 'منوگوڑو میں بی جے پی کو شکست دینا سی پی آئی ایم کا مقصد'

تلنگانہ سی پی ایم کے سکریٹری ٹی ویرابھدرم نے سی پی ایم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی گذشتہ 8 سال سے آئینی حقوق اور سرکاری اداروں کو فروخت کرکے ملک پر حکومت کر رہی ہے۔ اس ملک میں زمانہ قدیم سے تمام مذاہب کے لوگ آباد ہیں۔ انہوں نے بی جے پی پر فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے کا الزام لگایا۔ CPIM Aims to Defeat BJP in Munugodu

Etv Bharaمنوگوڑو میں بی جے پی کو شکست دینا سی پی آئی ایم کا مقصدt
Etv Bhaمنوگوڑو میں بی جے پی کو شکست دینا سی پی آئی ایم کا مقصدrat
author img

By

Published : Sep 7, 2022, 7:37 PM IST

تلنگانہ سی پی ایم کے سکریٹری ٹی ویرابھدرم نے کہا کہ پارٹی کا مقصد بی جے پی کو شکست دینا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کی پارٹی منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی پارٹی کو شکست دینے کے لیے ٹی آر ایس پارٹی کے امیدوار کی حمایت کررہی ہے۔ CPIM Aims to Defeat BJP in Munugodu

انہوں نے بدھ کو نلگنڈہ ضلع کے پوٹاپاکا گاؤں میں سی پی ایم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی گزشتہ 8 سال سے آئینی حقوق اور سرکاری اداروں کو فروخت کرکے ملک پر حکومت کر رہی ہے۔اس ملک میں زمانہ قدیم سے تمام مذاہب کے لوگ آباد ہیں۔ انہوں نے بی جے پی پر فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے کا الزام لگایا اور کہا کہ بی جے پی ریاست میں فرقہ وارانہ فساد پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ CPIM on Munugodu by Election

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کو تلنگانہ کی آزادی کی تقاریب منعقد کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ مرکز ریاستوں کے تمام حقوق چھین کر آمرانہ حکومت چلا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ایجنڈا تلنگانہ کی سرزمین پر بی جے پی کو روکنا ہے۔ انہوں نے کمیونسٹ لیڈروں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ اس ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس امیدوار کی حمایت کریں اور ٹی آر ایس کی جیت کے لئے کوششیں کریں۔

یہ بھی پڑھیں: POP Idol Immersion Issue: پی او پی مورتیاں، بی جے پی نے وسرجن کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.