ETV Bharat / state

Couple Killed in Road Accident:  حیدر آباد سڑک حادثے میں جوڑا ہلاک - حیدرآباد سڑک حادثے میں جوڑا ہلاک

یہ حادثہ حیدرآباد کے کوکٹ پلی کے سائی بابا نگر میں اُس وقت پیش آیا جب ایک ٹپر کی بائیک سے ٹکر ہوگئی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار جوڑے کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ Couple Killed in Road Accident

سڑک حادثے میں جوڑا ہلاک
سڑک حادثے میں جوڑا ہلاک
author img

By

Published : Apr 28, 2022, 10:58 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک جوڑاہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ کوکٹ پلی کے سائی بابا نگر میں اُ س وقت پیش آیا جب ایک ٹپر کی بائیک سے ٹکر ہوگئی۔

حادثہ اتناشدید تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار جوڑے کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کر کے جانچ شروع کردی۔ Couple Killed in Road Accident

یہ بھی پڑھیں: Road Accident: اتراکھنڈ میں گاڑی کھائی میں گری، چھ افراد ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.