ETV Bharat / state

ماسک پہن کر جڑواں بہنوں نے امتحان دیا

کرونا وائرس کے پیش نظر چوکسی کے درمیان تلنگانہ میں آج دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوا۔

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 2:18 PM IST

ماسک پہن کر جڑواں بہنوں نے امتحان دیا
ماسک پہن کر جڑواں بہنوں نے امتحان دیا

دو سروں سے جڑی بہنوں وینا اور وانی نے بھی یہ امتحان دیا۔

دسویں جماعت کا امتحان تحریر کرنے والے دوسرے طلبہ کی طرح ان دونوں سروں سے جڑی،جڑواں بہنوں نے بھی ماسک کا استعمال کیا۔

یہ دونوں بہنیں شہر حیدرآباد کے علاقہ امیرپیٹ کے اسٹیٹ ہوم میں رہتی ہیں، جنہوں نے مدھورانگر کے پرتیبھا ہائی اسکول کے امتحانی مرکز میں یہ امتحان دیا۔

امتحانی مرکز میں ان دونوں بہنوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ان دونوں کو خصوصی گاڑی کے ذریعہ اسٹیٹ ہوم سے امتحانی مرکز لایاگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.