ETV Bharat / state

تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی - تلنگانہ میں دسویں جماعت

ڈائرکٹر سرکاری امتحانات تلنگانہ نے 31مارچ تا 6اپریل ہونے والے دسویں جماعت کے امتحانات کو ملتوی کردیا ہے۔

تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 3:03 PM IST

ریاست میں لاک ڈاون کی صورتحال کے نتیجہ میں یہ قدم احتیاطی طورپر اٹھایاگیا ہے۔قبل ازیں تلنگانہ ہائی کورٹ کی ہدایت پر دسویں جماعت کے امتحانات جو 23مارچ سے 30مارچ کے درمیان ہونے والے تھے کو بھی ملتوی کیاگیاتھا۔ڈائرکٹر سرکاری امتحانات اے ستیہ نارائنا نے کہا کہ دسویں جماعت کے امتحانات اور دیگر امتحانات کی نظر ثانی شدہ تواریخ کا جلد اعلان کیاجائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.