ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے متاثرین کی رپورٹ غائب

حیدرآباد کے گاندھی ہسپتال میں کورونا وائرس کے متاثرین کی رپورٹز غائب ہونے کا پتہ چلا ہے جس سے ہسپتال کے عملے میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

کورونا وائرس کے متاثرین کی رپوٹ غائب ہونے کا انکشاف

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 12:32 PM IST

حیدرآباد تلاب کٹہ کے ساکن محمد منیب الدین دو اپریل کو دہلی میں منعقدہ اجتماع میں شریک تھے، انہیں حیدرآباد کے گاندھی ہسپتال جانچ کے لیے منتقل کیاگیاتھا- ہسپتال میں ان کے 14 دن سے زیادہ ہو چکے ہیں -لیکن اب تک نہ تو انہیں رپورٹ دی جا رہی ہے اور نہ ہی انہیں ڈسچارج کیا جارہا ہے ۔

کورونا وائرس کے متاثرین کی رپوٹ غائب ہونے کا انکشاف

مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجداللہ خان نے کہا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ غائب ہے اس پر تلنگانہ حکومت غور کرے- وزیراعلی چندر شیکھر راؤ اور وزیر صحت ایٹلا راجندر گاندھی ہسپتال کا دورہ کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں ہر جگہ گندگی کے انبار لگے ہیں ایسے میں وبا پر کیسے قابو پایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.