ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے151 نئے کیسز

author img

By

Published : Feb 13, 2021, 1:50 PM IST

تلنگانہ میں کورونا کیسز کی کل تعداد2 لاکھ 96ہزار 428ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد 1614ہے۔

تلنگانہ میں کورونا کے151 نئے کیسز
تلنگانہ میں کورونا کے151 نئے کیسز

تلنگانہ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 151مثبت کیسز درج ہوئے لیکن ایک بھی موت نہیں ہوئی۔

اس سے ریاست میں کورونا کیسز کی کل تعداد2 لاکھ 96ہزار 428ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد 1614ہے۔

جی ایچ ایم سی کے حدود میں 31کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 4کتہ گوڑم 4جگتیال 6جنگاوں 2بھوپال پلی 2گدوال1کاماریڈی 2کریم نگر 7کھمم 5،آصف آباد 2محبوب آباد 4منچریال 5میدک 3ملکاجگیری 11ملگو4ناگرکرنول 1نلگنڈہ 3نظام آباد 6پداپلی 3سرسلہ 3رنگاریڈی13 سنگاریڈی 7سدی پیٹ 6وقارآباد 4ونپرتی 1ورنگل رورل1ورنگل اربن 9 اور بھونگیر میں 1کیس درج ہوا ہے۔

دوسری جانب تلنگانہ میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔ پہلے طبی اہلکار کو ٹیکہ دیا گیا دوسرے مرحلے میں پولیس اہلکاروں کو ٹیکہ دیا گیا۔ جب کہ آج سے کورونا ویکسین کا دوسرا ڈوز بھی لگایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: انٹرنس امتحانات کےلیے کنوینرز کا تقرر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.