ETV Bharat / state

کانگریس نے تلنگانہ کے لیےسیاسی کمیٹی تشکیل دی

کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نےاتوارکے روز یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ٹیگورکی قیادت میں تشکیل دی گئی اس 20 رکنی کمیٹی کے کنوینرسینئر رہنما این اتم ریڈی کو بنایا گیا ہے ۔

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 3:34 AM IST

کانگریس نے تلنگانہ کے لیےسیاسی کمیٹی تشکیل دی
کانگریس نے تلنگانہ کے لیےسیاسی کمیٹی تشکیل دی

کانگریس نے تلنگانہ میں اپنی بنیاد مضبوط بنانے کے لیے ریاستی انچارج مانک رام ٹیگور کی سربراہی میں سینئر رہنماوں کی ایک سیاسی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نےاتوارکے روز یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ٹیگورکی قیادت میں تشکیل دی گئی اس 20 رکنی کمیٹی کے کنوینرسینئر رہنما این اتم ریڈی کو بنایا گیا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ اے ریونت ریڈی ، مالو وی وکرماکر ، وی ہنومنتھ راؤ ، رینوکا چودھری ، پی جیون ریڈی جیسے سنیئر رہنماوں کے ساتھ ہی ریاستی کانگریس کے صدر ، ریاست میں تشکیل تمام کمیٹیوں کے صدور ، ریاستی انچارج سکریٹری اور تمام سکریٹریوں کو کمیٹی میں جگہ دی گئی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.