ETV Bharat / state

Urdu Journalism Two Hundred Years: اردو صحافت کے دو سوسال کی تکمیل پر جشن

اس ماہ اردو صحافت کے دوسوسال مکمل ہونے پر صحافیوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ذیمریس ادبی فورم اور آل انڈیا اردوماس سوسائٹی فارپیس کی جانب سے ایوارڈ پیش کیاجائے گا۔ Urdu Journalism Two Hundred Years

اردو صحافت کے دو سوسال کی تکمیل پر جشن
اردو صحافت کے دو سوسال کی تکمیل پر جشن
author img

By

Published : Mar 12, 2022, 10:05 PM IST

اردو صحافت نے جنگ آزادی میں اہم رول ادا کیا ہے۔ بھارت میں اردو صحافت کی تاریخ لازوال قربانیوں اور جدوجہد سے عبارت ہے۔ اس ملک کی آزادی کے لیے پہلے صحافی جس نے اپنی جان قربان کی وہ مولوی باقر تھے۔ Urdu Journalism Two Hundred Years

اس ماہ اردوصحافت کے دوسوسال مکمل ہونے پر صحافیوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ذیمریس ادبی فورم اور آل انڈیا اردوماس سوسائٹی فارپیس کی جانب سے ایوارڈ پیش کیاجائے گا۔ یہ جشن 26مارچ بروز ہفتہ دس بجے دن ذیمریس اے بی سی ہال وجئے نگر میں منعقدہوگا۔ اس تقریب میں اردو صحافت سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات شرکت کریں گی۔ Two Hundred Years of Urdu Journalism

یہ بھی پڑھیں: Jashn E Urdu Sahafat In Bhopal: اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے پر 'جشنِ اردو صحافت' منایا جائےگا

اردوصحافت میں حیدرآباد کا اہم رول رہاہے۔ اردو اخبار کی پہلی ویب سائیٹ بھی یہیں کے اخبار نے شروع کی تھی۔آج حیدرآباد کا ایک اخبار صدی تقاریب منارہا ہے۔ حیدرآباد میں کئی اردواخبارات واردونیوزچینلس کام کررہے ہیں اور ان کیلئے کئی صحافی دن رات اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان ہی کو خراج پیش کرنے کے مقصد سے ذیمریس ادبی فورم اور آل انڈیا اردوماس سوسائٹی فارپیس جشن صحافت منارہا ہے۔

پروگرام کنوینر ڈاکٹرایم اے ساجد، ڈاکٹرمختاراحمد فردین اور محسن خان نے تمام صحافیوں سے اس تقریب میں شرکت کی خواہش کی ہے۔

مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر: 9291682731 پر ربط پیدا کریں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.