ETV Bharat / state

کرنل سنتوش کی جسد خاکی حیدرآباد پہنچی

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 3:30 AM IST

گزشتہ روز بھارت اور چین کے درمیان سرحد پر تصادم ہوا تھا، جس میں بھارتی فوج کے 20 جوان ہلاک ہوگئے ہیں، انہیں میں ایک کرنل سنتوش بھی تھے۔

کرنل سنتوش کی جسد خاکی حیدرآباد پہنچی
کرنل سنتوش کی جسد خاکی حیدرآباد پہنچی

لداخ کی گلوان وادی میں چین کے فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہوئے کرنل بی سنتوش بابو کی جسد خاکی بدھ کی شام حیدرآباد کے علاقے حکیم پیٹ کے پاس فضائیہ ہوائی اڈے پر خصوصی دفاعی ہوائی جہاز سے لائی گئی

کرنل سنتوش بابو کے پسماندہ میں بیوی سنتوشی کے علاوہ نو برس کی بیٹی ابھگنا اور چار برس کے بیٹے انردھ ہیں

واضح رہے کہ اس جسد خاکی کو سڑک کے ذریعے ان کے آبائی سوریہ پیٹ شہر لے جایا جائے گا اور جمعرات کو فوجی اعزاز کے ساتھ سوریہ پیٹ کے پاس خاندان کی ملکیت والے زرعی علاقے میں ان کی آخری رسم ادا کی جائے گی۔

تلنگانہ کی گورنر تملسائی سندرراجن، وزیر کے ٹی راماراو اور ملل ریڈی اور ایم پی ریونت ریڈی اور فوج کے اعلیٰ افسران اور انتظامی افسر نے حکیم پیٹ ہوائی اڈے پر کرنل سنتوش بابو کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ریٹائرڈ بینک ملازم بی اوپیندر کے اکلوتے بیٹے کرنل سنتوش بابو پیر کو لداخ کی گلوان وادی میں چینی فوجیوں کے ساتھ پرتشدد جھڑپو ں میں 19 دیگر بھارتی فوجیوں کے ساتھ شہید ہو گئے تھے

ضلع کے اعلیٰ حکام اور پولیس افسران نے آخری رسم کے مقام کا دورہ کرکے تمام ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اعلیٰ فوجی افسران کے بھی ان کے آخری رسم میں شامل ہونے کی توقع ہے۔

کرنل بی سنتوش بابو کی جسد خاکی بدھ کی شام حیدرآباد کے علاقے حکیم پیٹ کے پاس فضائیہ ہوائی اڈے پر خصوصی دفاعی ہوائی جہاز سے لائی گئی

ریٹائرڈ بینک ملازم بی اوپیندر کے اکلوتے بیٹے کرنل سنتوش بابو پیر کو لداخ کی گلوان وادی میں چینی فوجیوں کے ساتھ پرتشدد جھڑپو ں میں 19 دیگر بھارتی فوجیوں کے ساتھ شہید ہو گئے تھے۔

خیال رہے کہ 38 سالہ کرنل سنتوش بابو کے پسماندہ میں بیوی سنتوشی کے علاوہ نو برس کی بیٹی ابھگنا اور چار برس کے بیٹے انردھ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.