ETV Bharat / state

Kavitha on Colon Cancer: 'سب کو بڑی آنت کے کینسرسےمتعلق واقفیت رکھنا چاہیے'

تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے کہا ہے کہ سب کو بڑی آنت کے کینسر سے واقف ہونا چاہیے۔ Kavitha on Colon Cancer

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 6:19 PM IST

سب کو بڑی آنت کے کینسرسےمتعلق واقفیت رکھنا چاہیے

کویتا نے کہا معمول کے طبی معائنے،صحت مند زندگی کے لئے اہم ہیں۔اس طرح کے کینسر کا پتہ چلاکر،اس کاعلاج کروانا ممکن ہے۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ خواتین باقاعدگی سے ہیلت چیک اپ کروائیں۔ Kavitha on Colon Cancer کویتا نے حیدرآباد کے گچی باؤلی میں اے آئی جی اسپتال میں کینسر بیداری پروگرام میں مہمان خصوصی کے طورپر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے بچوں کو بھی بڑی آنت کا کینسر ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی مراکز میں بڑی آنت کے کینسر سے متعلق آگاہی پیدا کی جائے گی۔کویتا نے کہا کہ حیدرآباد ملک کا طبی مرکز ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Dr Darakhshan Andrabi on Cancer Hospital: 'جموں و کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل'

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.