ETV Bharat / state

CJI to Launch Civil Courts Complex جسٹس رمنا وجئے واڑہ میں کورٹ کامپلکس کا افتتاح کریں گے - بیس اگست کو ہوگا افتتاحی تقریب

کورٹ کامپلیکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی، آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پرشانت کمار مشرا اوردیگر ججز شرکت کریں گے۔ اس نوتعمیر شدہ کامپلکس میں 6 فلورس کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ بقیہ فلورس کا کام بھی جلد ہی مکمل کرلیا جائے گا۔ CJI to Open New City Courts Complex

جسٹس رمنا
جسٹس رمنا
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 12:43 PM IST

وجے واڑہ: سُپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا آندھرا پردیش کے وجے واڑہ میں نو تعمیر شدہ کورٹ کامپلکس کا 20 اگست کوافتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں وزیراعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی، اے پی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پرشانت کمار مشرا اور دیگر ججز بھی شرکت کریں گے۔ اس نوتعمیر شدہ کامپلکس میں 6 منزلوں کا کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ بقیہ فلورس کا کام بھی جلد ہی مکمل کرلیا جائے گا۔ نئے کورٹ کامپلکس میں 29 عدالتیں کام کریں گی۔ اس کامپلکس کی تعمیر پر 100 کروڑ روپئے صرف کئے گئے ہیں۔ NV Ramana

مزید پڑھیں:Chief Justice N V Ramana on Mediation: عدالت سے رجوع ہونا آخری راستہ ہونا چاہیے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.