ETV Bharat / state

انویتا کے مکمل علاج کی وزیراعلی نے یقین دہانی کرائی

لڑکی کے افراد خاندان نے تقریبا 42 لاکھ روپے کی مالی امداد حاصل کرنے پر وزیراعلی کا شکریہ ادا کیا۔

انویتا کے مکمل علاج کا وزیر اعلی نے تیقن دیا

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 12:33 PM IST

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع تیپرتی تحصیلدار کرشنیا کی بیٹی انویتا کے علاج کے لیے وزیر اعلی کے سی آر نے یقین دہانی کرائی ہے۔ دماغ اور بون میرو سے متعلق بیماریوں کے لئے حیدرآباد کے ایک نجی ہسپتال میں لڑکی کا علاج ہورہا ہے،اس ضمن میں وزیراعلی کے دفتر سے یہ احکام دئے گئے ہیں کہ وزیر اعلی معاونت فنڈ سے ان کی مکمل مدد کی جائے۔

وزیراعلی کے سی آر نے نلگنڈہ ضلع تیپرتی تحصیلدار کرشنیا کی بیٹی انویتا کے علاج کا تیقن دیا۔ جو دماغ اور بون میرو سے متعلقہ بیماریوں کے سبب حیدرآباد کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔

منگل کو تلنگانہ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن (ٹریسا) کے صدر رویندر ریڈی صدر، سکریٹری جنرل کے گوتم کمارو نے اس معاملے پر وزیراعلی کو توجہ دلائی۔ اس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے وزیر اعلی امدادی فنڈ سے مکمل مدد فراہم کرنے کے احکام جاری کیے۔ بچی کے افراد خاندان نے تقریبا 42 لاکھ روپے کی مالی امداد حاصل کرنے پر وزیر اعلی کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:'تعلیمی ادارے بامقصد کورسیز ترتیب دیں'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.