ETV Bharat / state

آندھرا پردیش: سستی شراب پینے کے بعد 25 افراد بیمار - سستی شراب پینے کے بعد 25افراد بیمار

ہفتے کی شب ان افراد نے سستی شراب پی تھی جس کے بعد ان کی صحت اچانک خراب ہوگئی۔ ان تمام کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا۔ دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

آندھراپردیش: سستی شراب پینے کے بعد 25افراد بیمار

author img

By

Published : Dec 27, 2020, 2:32 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم میں سستی شراب پینے کے بعد 25افراد بیمارپڑگئے۔یہ واقعہ ضلع کے سوم پیٹ منڈل کے سری مامڈی علاقہ میں پیش آیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔

ہفتے کی شب ان افراد نے یہ شراب پی تھی جس کے بعد ان کی صحت اچانک خراب ہوگی۔ان تمام کو علاج کے لئے اسپتال داخل کیاگیا۔ان میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔انھیں بہتر علاج کے لئے سریکاکلم کے جی جی ایچ منتقل کیاگیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اپنی ابتدائی جانچ میں کہا کہ اوڈیشہ سے ان افراد نے یہ سستی شراب حاصل کی تھی جس کے استعمال کے بعد یہ افراد بیمارپڑگئے۔

واضح رہے کہ لاک ڈاون میں شراب کی دکانیں بند تھی، جس کی وجہ خواتین خوش تھیں، کیونکہ اکثر وبیشتر یہ دیکھا گیا کہ شراب پینے والے مرد گھر کی عورتوں پر ظلم کرتے ہیں۔ لاک ڈاون میں نرمی کے بعد حکومت نے جس طرح شراب کی دکانوں کو کھولنے میں تیزی دکھائی اور اسے کھلوادیا اس پر کئی سماجی اور خواتین تنظیموں نے برہمی ظاہر کی۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں کورونا کے 472 نئے معاملے درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.