ETV Bharat / state

Charminar MLA slaps Youth: سلام نہ کرنے پر نوجوان کو تھپڑ ماردیا، رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج - Slapped for not Salam

حیدرآباد میں حلقہ اسمبلی چارمینار کے رکن اسمبلی نے سلام نہ کرنے پر ایک مقامی شخص کو تھپڑ Slapped for not Salam رسید Charminar MLA slaps Youth کردیا۔

سلام نہ کرنے پر نوجوان کو تھپڑ ماردیا، رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 5:28 PM IST

تلنگانہ پولیس نے ایک نوجوان کی جانب سے درج کی گئی شکایت کے بعد رکن اسمبلی ممتاز احمد خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔ نوجوان نے پولیس میں شکایت درج کرائی کہ ’سلام نہ کرنے پر Slapped for not Salam ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے چارمینار کے رکن اسمبلی نے اسے تھپڑ مارا‘ Charminar MLA slaps Youth۔

پولیس نے نوجوان کی شکایت کے بعد چارمینار کے رکن ا سمبلی ممتاز احمد خان کے خلاف مقامی شخص کو تھپڑ مارنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتہ کی رات چارمینار بس اسٹانڈ و ممتاز احمد خان کی رہائش کے قریب پیش آیا۔

اطلاعات کے مطابق رکن اسمبلی ہفتہ کی رات پڑوسی کی جاانب سے سلام نہ کرنے پر ناراض ہوئے اور غلام غوث جیلانی کو تھپڑ رسید کردیا۔ رکن اسمبلی کا مکان چارمینار بس اسٹاپ کے قریب ہے جب کہ غلام غوث جیلانی، ممتاز احمد خان کے پڑوسی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Editor of Rahnuma-e-Deccan Passes Away: ایڈیٹر روزنامہ رہنمائے دکن کا انتقال

یہ واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا جو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگیا۔ پولیس نے متاثرہ کی شکایت کے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.