ETV Bharat / state

Chandrababu Naidu on YSR Congress: چندرابابو نے وائی ایس آرکانگریس کے کونسلرز کی جانب سے ہوٹل پرحملے کی مذمت کی - سابق وزیراعلی اے پی این چندرابابونائیڈو

تیلگودیشم پارٹی کے قومی صدرو سابق وزیراعلی اے پی این چندرابابونائیڈو نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے اس واقعہ کو افسوسناک قراردیا اور کہا کہ حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے عوامی منتخب نمائندوں نے ہوٹل کے اسٹاف اور انتظامیہ پر محض اس لئے حملہ کیاکیونکہ ہوٹل میں کھانے کی کمی تھی۔ Chandrababu Naidu on YSR Congress

چندرابابو نے وائی ایس آرکانگریس کے کونسلرز کی جانب سے ہوٹل پرحملے کی مذمت کی

author img

By

Published : May 16, 2022, 9:05 PM IST

تلگودیشم پارٹی کے قومی صدرو سابق وزیراعلی اے پی این چندرابابونائیڈو نے وائی ایس آرکانگریس کے کونسلرس کی جانب سے ضلع چتور کے کُپم کی ایک ہوٹل پر حملہ کی مذمت کی۔نائیڈو نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے حملوں کا زہریلا کلچر کبھی نہیں دیکھاگیا۔ Chandrababu Naidu on YSR Congress

اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے اس واقعہ کو افسوسناک قراردیا اور کہا کہ حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے عوامی منتخب نمائندوں نے ہوٹل کے اسٹاف اور انتظامیہ پر محض اس لئے حملہ کیاکیونکہ ہوٹل میں کھانے کی کمی تھی۔انہوں نے کہاکہ ان کونسلر س نے فرنیچر کو نقصان پہنچایا،خواتین کو دھمکایا اور ہوٹل چلانے والوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔سابق وزیراعلی نے دعوی کیا کہ پولیس کو چاہئے کہ وہ ہوٹل پر حملہ کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔

یہ بھی پڑھیں: Telangana State Haj Committee: وزیر داخلہ محمد محمود علی نے حج ہاؤس کا دورہ کیا

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.