ETV Bharat / state

Telangana Govt On CBI سی بی آئی کو تلنگانہ میں جانچ کیلئے ریاستی حکومت سے اجازت لینی ہوگی

تلنگانہ حکومت نے سی بی آئی پر اہم فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی جانچ ایجنسی کو اب ریاست میں کسی بھی معاملے کی جانچ کے لیے ریاستی حکومت کی اجازت لینی ہوگی۔ یاد رہے کہ اس سلسلے میں ریاستی حکومت نے 30 اگست کو جی او 51 جاری کیا۔اب مرکزی جانچ ایجنسی کو ریاست میں کسی بھی معاملہ کی جانچ کیلئے ریاستی حکومت سے لازما اجازت حاصل کرنی پڑے گی۔Telangana Govt On CBI

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 30, 2022, 3:32 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سی بی آئی پر اہم فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی جانچ ایجنسی کو اب ریاست میں کسی بھی معاملے کی جانچ کے لیے ریاستی حکومت کی اجازت لینی ہوگی۔Telangana Govt On CBI

حکومت نے تحقیقات کے لیے سی بی آئی کو قبل ازیں دی گئی اجازت واپس لے لی ہے۔ اس سلسلے میں ریاستی حکومت نے 30 اگست کو جی او 51 جاری کیا۔اب مرکزی جانچ ایجنسی کو ریاست میں کسی بھی معاملہ کی جانچ کیلئے ریاستی حکومت سے لازما اجازت حاصل کرنی پڑے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Telangana ST Reservation تلنگانہ حکومت نے تعلیمی اداروں میں ایس ٹی ریزرویشن بڑھایا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.