ETV Bharat / state

Jobs in TSSPDCL: ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل میں مختلف اسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب - تلنگانہ اسٹیٹ سدرن پاورڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹیڈ میں ملازمتیں

جملہ 1271 عہدوں کو پُرکرنے کے لیےاعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ ان میں جونیئر لائن مین اور سب انجینئر اسسٹنٹ انجینئرس کی ملازمتیں بھی شامل ہیں۔ مکمل نوٹیفکیشن 11 مئی کو جاری کیا جائے گا۔ درخواستوں کے جمع کرنے کا عمل اسی دن سے شروع ہوگا۔ Jobs in TSSPDCL

ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل میں مختلف ملازمتوں کو پُرکرنے درخواستوں کی طلبی

author img

By

Published : May 9, 2022, 6:29 PM IST

Updated : May 9, 2022, 6:58 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ سدرن پاورڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹیڈ (ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل) کی جانب سے مختلف ملازمتوں کو پرُ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ آن لائن اپلائی کرنے کا عمل اس ماہ کی 11 تاریخ سے شروع ہوگا۔ جملہ 1271 عہدوں کو پُرکرنے کے لیے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ Jobs in TSSPDCL ان میں جونیئر لائن مین اور سب انجینئر اسسٹنٹ انجینئرس کی ملازمتیں بھی شامل ہیں۔

مکمل نوٹیفکیشن 11 مئی کو جاری کیا جائے گا۔ درخواستیں جمع کرنے کا عمل اسی دن سے شروع ہوگا۔ جملہ ملازمتیں 1271ہیں۔ ان میں جونیئر انجینئرز کی 1000، سب انجینئر/ الیکٹریکل کی 201 اور اسسٹنٹ انجینئر/ الیکٹریکل کی 70 ملازمتیں ہیں۔ ابلیت متعلقہ فیلڈ میں بی ٹیک، بی ای، آئی ٹی آئی ہونی چاہیے۔

مزید تفصیلات https://tssouthernpower.com, www.tssouthernpower.cgg.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:KTR Social Media: 'تلنگانہ کے بے روزگارنوجوان آئندہ چھ ماہ تک سوشل میڈیا سے دور رہیں'

یواین آئی

Last Updated : May 9, 2022, 6:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.