ETV Bharat / state

یونین، مدعو کئے جانے پر بات چیت کے لئے تیار: اشوتھا ماریڈی - حیدر آباد بس یونین حکومت سے بات کریگی

آر ٹی سی یونین کے جے اے سی لیڈر اشوتھا ماریڈی نے کہا ہے کہ یونینیں، مدعو کئے جانے پر بات چیت کے لئے تیار ہیں۔

یونینیں، مدعو کئے جانے پر بات چیت کے لئے تیار: اشوتھا ماریڈی
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 8:36 PM IST

جے اے سی کے لیڈروں نے آج گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندرا راجن سے ملاقات کی۔
بعد ازاں راج بھون میں اشوتھاماریڈی نے کہا کہ حکومت آر ٹی سی کے ملازمین کے مسائل کو حل کرنے کے ذمہ دار ہیں اور یونینیں ملازمین کے مفادات کے تحفظ کے لئے کام کررہی ہیں۔

انھوں نے یاددہانی کروائی کہ ٹی آر ایس حکومت نے آر ٹی سی ملازمین کو سرکاری ملازمین کے طور پر قرار دینے کا انتخابی وعدہ کیا تھا۔

اشوتھا ماریڈی نے کہا کہ ٹی آر ایس لیڈر کیشور راؤ کی جانب سے حکومت اور یونینوں کے مابین ثالث کے کردار کو ادا کرنا اچھی بات ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اگر کیشو راؤ مدعو کرتے ہیں تو وہ بات چیت کے لئے تیار ہیں۔

واضح رہے کہ کیشورا راؤ نے پیر کی صبح ٹی ایس آر ٹی سی سے ہڑتال ختم کرنے اور بات چیت پر واپس لوٹنے کی پیشکش کی تھی۔

تاہم انھوں نے یہ بھی کہا کہ آر ٹی سی کو مکمل طور پر حکومت میں ضم کرنے کا حکومت نے کوئی وعدہ نہیں کیا تھا۔ہڑتال کی پاداش میں حکومت نے 48 ہزار ملازمین کو معطل کردیا تھا، اس دوران دو آر ٹی سی ملازمین نےخودکشی کرلی۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.