ETV Bharat / state

BJP MLA Raja Singh تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی معطلی برخواست - رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی معطلی

ریاست تلنگانہ میں 30 نومبر کو اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں جس کے پیش نظر تمام سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ Political activities began in Telangana ahead of assembly elections

MLA Raja Singh
MLA Raja Singh
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 22, 2023, 2:17 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی معطلی کو برخواست کردیا گیا۔ پارٹی کی مرکزی تادیبی کمیٹی کے ممبر سکریٹری اوم پاٹھک کی دستخط سے جاری کردہ ریلیز میں کہاگیا کہ رکن اسمبلی کو نوٹس وجہ نمائی جاری کی گئی تھی جس کے بعد اس نے اپنا جواب روانہ کیا تھا۔ اوم پاٹھک نے کہاکہ اس کے جواب اور وضاحت پر غور کرنے کے بعد اس کے جواب کی بنیاد پر کمیٹی نے فوری اثر کے ساتھ اس کی معطلی کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ منسوخی ایک ایسے وقت ختم ہورہی ہے جب تلنگانہ اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں۔ بتایاجاتا ہے کہ زعفرانی جماعت راجہ سنگھ کو دوبارہ حلقہ اسمبلی گوشہ محل سے امیدوار بنارہی ہے۔

  • BJP revokes the suspension of Telangana MLA T Raja Singh.

    He was suspended by the party in August last year and he was also booked by the Police for his alleged derogatory comments against Prophet Muhammad. pic.twitter.com/38lPjBmb8H

    — ANI (@ANI) October 22, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تلنگانہ بی جے پی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی گئی۔ 52 امیدواروں کے ساتھ جاری کردہ اس فہرست میں حلقہ اسمبلی کریم نگر سے پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری بنڈی سنجے، کورٹلہ سے دھرماپوری اروند کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ بی جے پی کی پہلی فہرست میں راجہ سنگھ کا بھی نام شامل کیا گیا جنہیں حلقہ اسمبلی گوشہ محل سے امیدوار بنایا گیا ہے۔

  • #WATCH | On BJP revoking his suspension and fielding him from Goshamahal for Telangana elections, party MLA T Raja Singh says, "First of all, I would like to thank PM Modi, Amit Shah, JP Nadda, BL Santhosh, state BJP chief G Kishan Reddy, Bandi Sanjay, K Laxman who trusted me… pic.twitter.com/sSEN8lPl76

مزید پڑھیں: سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ لکھنے پر ٹی راجہ سنگھ کو نوٹس جاری

مزید پڑھیں: بی جے پی کی حیدرآباد میں فرقہ وارانہ ماحول پیدا کرنے کی کوشش اویسی

واضح رہے کہ راجہ سنگھ کو بی جے پی نے اس وقت معطل کردیا تھا جب راجہ سنگھ نے پیغمبر اسلام محمدﷺ کی شان میں گستاخی کی تھی۔ جس کے خلاف تلنگانہ بالخصوص شہر حیدرآباد میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے تھے اور راجہ سنگھ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ان احتجاجی مظاہروں کے بعد راجہ سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.