ETV Bharat / state

حیدرآباد: 'گاندھی ہسپتال میں بہترعلاج' - کورونا کا علاج

مریضوں نے کہا'مناسب وقت پر مناسب غذا اور دوائیں دی جارہی ہیں اور بہتر علاج کیاجارہا ہے'۔

حیدرآباد: 'گاندھی ہسپتال میں بہترعلاج'
حیدرآباد: 'گاندھی ہسپتال میں بہترعلاج'
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 3:49 PM IST

حیدرآباد کے گاندھی ہسپتال جہاں پر کورونا متاثرین کا علاج کیاجارہا ہے، کے تعلق سے سماجی رابطوں کے مختلف پلیٹ فارمز پر علاج میں لاپرواہی سے متعلق ویڈیوز کے وائرل ہونے کے پیش نظر حکومت تلنگانہ نے اس ہسپتال میں کوویڈ19متاثرین کو دیئے جانے والے علاج کی سہولت کے سلسلے میں متاثرین سے بات چیت کی اور اس ویڈیو کو جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں: نمس میں 7 جولائی سے کورونا کے ٹیکہ کا انسانوں پر تجربہ

اس ویڈیو میں متاثرین نے علاج کی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ان متاثرین نے کہا کہ گاندھی اسپتال میں مناسب وقت پر مناسب غذا اور دوائیں دی جارہی ہیں اور ان کا بہتر علاج کیاجارہا ہے۔اس ویڈیو میں کئی متاثرین سے بات چیت کی گئی جنہوں نے علاج اور اس اسپتال میں بیشتر سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.