ETV Bharat / state

حیدرآباد میں بنگلہ دیش مارکیٹ - بنگلہ دیش مارکیٹ میں لڑکیوں کے کپڑے

آج اس مارکیٹ سے ہزاروں نوجوان روزگار سے منسلک ہیں اور ہزاروں خاندانوں کا گزر بسر ہو رہا ہے۔

Bangladesh Market in Hyderabad
حیدرآباد میں بنگلہ دیش مارکیٹ
author img

By

Published : Feb 9, 2021, 4:13 PM IST

Updated : Feb 9, 2021, 8:28 PM IST

حیدرآباد کے علاقہ مشیرآباد میں بنگلہ دیش کے نام سے ایک بڑی مارکیٹ ہے، جس میں 500 سے زیادہ دکانیں موجود ہیں اور اس مارکیٹ میں مختلف قسم کی ضروری اشیا دستیاب ہیں۔

حیدرآباد میں بنگلہ دیش مارکیٹ

بنگلہ دیش مارکیٹ میں لڑکیوں کے کپڑے، دلہن کے ملبوسات، زیورات، اور شادی بیاہ کے سامان، اس کے علاوہ لڑکوں کے ملبوسات اور دیگر ضروری اشیا دستیاب ہیں۔

آج سے 40 سال قبل تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 8 افراد چبوترے پر کپڑے فروخت کیا کرتے تھے، یہ لوگ کم قیمت میں کپڑے فروخت کرتے تھے۔ اس کے بعد دکانوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا۔ آج اس مارکیٹ میں 500 سے زیادہ دکانیں موجود ہیں۔

Bangladesh Market in Hyderabad
حیدرآباد میں بنگلہ دیش مارکیٹ

آج اس مارکیٹ سے ہزاروں نوجوان روزگار سے جڑ چکے ہیں اور ہزاروں خاندانوں کا گزر بسر ہو رہا ہے۔

Bangladesh Market in Hyderabad
حیدرآباد میں بنگلہ دیش مارکیٹ

آج بھی بنگلہ دیش مارکیٹ میں کم قیمت میں اشیا دستیاب ہوتی ہیں۔ دوسری مارکیٹ کے مقابلے اس مارکیٹ میں کم قیمت ہوتی ہے۔ اس مارکیٹ میں ریاست اور بیرون ریاستوں کے مختلف اضلاع سے لوگ خرید و فروخت کے لئے آتے ہیں۔

Last Updated : Feb 9, 2021, 8:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.