ETV Bharat / state

کرنول کے سابق مئیر بی اننتیا کا اقدام خودکشی

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 4:37 PM IST

تلگودیشم کے سینئر لیڈر و کرنول کے سابق مئیر بی اننتیا نے بدھوار پیٹ علاقہ میں واقع اپنے مکان میں پھانسی لینے کی کوشش کی ۔

suicide
suicide

اس درمیان ارکان خاندان کو خبر ملتے ہی انہوں نے ان کو فوری طورپر کرنول کے سرکاری اسپتال منتقل کیا۔ اطلاعات کے مطابق اننتیا کی پارٹی کے بعض لیڈروں نے بے عزتی کی تھی۔

وہ مالی مشکلات کا بھی سامنا کررہے تھے۔ ان مسائل پر مایوسی کے عالم میں انہوں نے خودکشی کی کوشش کی۔ان کاعلاج ہسپتال میں کیاجارہا ہے۔

بتایاجاتا ہے کہ ان کی صحت مستحکم ہے۔ انہوں نے اپوزیشن تیلگودیشم جماعت کے کئی دھرنوں اور احتجاج میں بھی حصہ لیا تھا اور وہ پارٹی کے کافی سرگرم لیڈر ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
نربھیا کیس: پون کمارگپتا کی رحم کی درخواست مسترد
مدھیہ پردیش: بارہویں کے امتحان میں باپ-بیٹی کی شرکت

ان کے اقدام خودکشی کی اطلاع پاکر پارٹی رہنماؤں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچی جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

بی اننتیا کو نئےطرح کے احتجاجوں اور مظاہروں کے لیے جانا جاتا ہے، وہ سمائکیندرہ مہم کے دوران دہلی اور اندھرا پردیش میں کافی معروف ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.