صدر مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے آ ج حلقہ چارمینار کے بلدیہ ڈیوژن گھاسی باراز میں پیدل دورہ کرتے ہوئے عوام سے ملاقات کی اور عوامی مسائل حل کرنے کا تیقن دیا۔
انہوں نے کہا کہ کام کی بنیاد پر عوام سے ووٹ مانگا ہے۔ اس موقع پر متعلقہ رکن اسمبلی ممتاز احمد خان، گھاسی بازار، امیدوار پرون سلطان ،شاہ علی بندہ امیدوار مصطفے علی مظفر، سرگرم کارکنان محمد غوث اور دیگر موجود رہے۔