ETV Bharat / state

حیدرآباد: قصاب برادری کے لوگوں نے کورونا ٹیسٹ کروایا - اسدالدین اویسی نے حیدرآباد کے مختلف صحت مراکز کا دورہ کیا

حکومت کی جانب سے حیدرآباد میں کورونا ٹیسٹ کے لئے 30 ہیلتھ سینٹر قائم کئے گئے ہیں، جہاں آج عیدالضحیٰ کے پیش نظر قصاب برادری کے لوگوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا۔

حیدرآباد: قصاب برادری کے لوگوں کورونا ٹیسٹ کروایا

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 5:33 PM IST

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد میں حکومت کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کے لئے 30 ہیلتھ سینٹر قائم کئے گئے ہیں، جہاں آج عیدالضحیٰ کے پیش نظر قصاب برادری کے لوگوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا۔

حیدرآباد: قصاب برادری کے لوگوں کورونا ٹیسٹ کروایا۔ ویڈیو

اس دوران مجلس اتحادالمسلمین کے صدر بائرسٹر اسد الدین اویسی نے حیدرآباد کے مختلف ہیلتھ سنٹرس کا دورہ کیا اور نام پلی ہیلتھ سینٹر پر اپنی نگرانی میں 45 قصابوں کا کورونا ٹیسٹ بھی کروایا ۔

اس موقع سے انہوں نے قصابوں اور چھوٹے تاجرین سے اپنے مقامی ہیلتھ سینٹرس پر کورونا ٹیسٹ کروانے کی اپیل بھی کی ۔

اسد الدین اویسی نے قریش برادان سے کہا کہ 'عیدالضحی سے پہلے ٹیسٹ کروالیں اور قربانی کے دن احتیاط کریں سیناٹائزر و ماسک کا خاص خیال رکھیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.