ETV Bharat / state

Heavy Bandobast at Old City of Hyderabad: اسدالدین اویسی کارحملے کا اثر، حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھاری بندوبست

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 6:44 PM IST

اسدالدین اویسی کی گاڑی پر حملے کے تناظرمیں In the wake of the Attack on Asaduddin Owaisi's Car حیدرآباد میں جھڑپوں کا امکان ہے، پولس نے کئی علاقوں کا معائنہ Police Inspected Several Areas کیا۔ شورش زدہ علاقوں میں نگرانی بڑھا دی گئی۔ پولیس نے چارمینار اور اطراف میں گشت بڑھا دی ہے۔

اسدالدین اویسی کار حملے کا اث
اسدالدین اویسی کار حملے کا اث

حیدرآباد پولیس نے جمعہ کے روز پرانے شہر حیدرآباد میں وسیع تر بندوبست Heavy Bandobast at Old City of Hyderabad کیا۔ اترپردیش میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اور ایم پی اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ کے تناظر میں حیدرآباد پولیس چوکس ہوگئی۔ ریپڈ ایکشن فورس اور مقامی پولیس کو چارمینار اور حیدرآباد کے پرانے شہر کے اطراف میں تعینات کیا گیا تھا۔ سٹی پولیس نے آنسو گیس کا بھی بندوبست City Police also Arranged Tear Gas کیا۔

اسدالدین اویسی کار حملے کا اث

اسدالدین اویسی کی گاڑی پر حملے کے تناظر میں حیدرآباد میں سیکوریٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پولیس نے چارمینار اور اطراف کے علاقوں میں گشت بڑھا دی ہے۔ حیدرآباد کے چارمینار اور لاڈ بازار علاقے میں دکانات کو بند رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز اترپردیش میں انتخابی مہم کے دوران دو افراد نے اسدالدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی، جس کے بعد ان دونوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:حملہ آوروں پر یو اے پی اے کیوں نہیں لگایا گیا: اویسی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.