ETV Bharat / state

Jagga Reddy on Government Jobs: سرکاری ملازمتوں کا اعلان، کانگریس رکن اسمبلی نے وزیراعلی کے اعلان کا خیرمقدم کیا - جگاریڈی نے کے سی آر کا شکریہ ادا کیا

تلنگانہ کانگریس کے رکن اسمبلی جگا ریڈی نے کہا کہ وہ سرکاری ملازمتوں کے اعلان پر وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کا شخصی طورپر شکریہ اداکرتے ہیں۔ MLA Jagga Reddy on Government Jobs

سرکاری ملازمتوں کا اعلان، کانگریس رکن اسمبلی نے وزیراعلی کے اعلان کا خیرمقدم کیا

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 9:06 PM IST

تلنگانہ کانگریس کے رکن اسمبلی جگاریڈی نے سرکاری ملازمتوں پر تقرری کے لئے وزیراعلی تلنگانہ کے چندرشیکھرراو کے اسمبلی میں اہم اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا۔ Jagga Reddy on Government Jobs

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس اعلان پر وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کا شخصی طورپر شکریہ اداکرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کانگریس کی ملحقہ تنظیموں این ایس یو آئی،یوتھ کانگریس نے ملازمتوں کی فراہمی کے مطالبے کے لیے دھرنا دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:KCR Announces Notification For 80,039 Govt Jobs: تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں پر تقرری کا اعلان

انہوں نے واضح کیا کہ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ کانگریس پارٹی کی صدرسونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے دیا تھا۔انہوں نے ساتھ ہی ذاتی اراضیات رکھنے والوں کو تین لاکھ روپئے مکان کی تعمیر کے لئے رقمی امداد سے متعلق وزیراعلی کے اعلان کا بھی خیر مقدم کیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان 91 ہزار کے علاوہ دیگر ملازمتیں بھی پُر کی جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.