ETV Bharat / state

Circle Inspector Died: سڑک حادثے میں سرکل انسپکٹر ہلاک - سڑک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک

اس حادثہ میں انسپکٹر ہلاک ہوگیا جو نائٹ ڈیوٹی (Night Duty) ختم ہونے کے بعد، کانسٹیبل کے ساتھ جارہا تھا کہ پولیس کی گاڑی چلانے والے ڈرائیور نے یوٹرن لینے کی کوشش میں اس کا توازن کھودیا اور یہ گاڑی ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔

سڑک حادثے میں سرکل انسپکٹر ہلاک
سڑک حادثے میں سرکل انسپکٹر ہلاک
author img

By

Published : Nov 25, 2021, 9:29 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع وشاکھاپٹنم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں وشاکھاتری ٹاون کا سرکل انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ ضلع کے یندادا علاقہ میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔

اس حادثہ میں انسپکٹر ہلاک ہوگیا جو نائٹ ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد، کانسٹیبل کے ساتھ جارہا تھا کہ پولیس کی گاڑی چلانے والے ڈرائیور نے یوٹرن لینے کی کوشش میں اس کا توازن کھودیا اور یہ گاڑی ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔

یہ بھی پڑھیں:Satna Road Accident: ستنا میں سڑک حادثہ، ایک ہی کنبہ کے چار افراد ہلاک

حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ سرکل انسپکٹر ایشور راو موقع پر ہی ہلاک ہوگیاجبکہ کانسٹیبل شدید زخمی ہوگیا۔اس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی۔پولیس نے اس خصوص میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.