ETV Bharat / state

Asaduddin on Freedom Struggle: جنگ آزادی میں مسلمانوں کی ناقابل فراموش جدوجہد کو مٹانے کی کوشش،اسد اویسی - جنگ آزادی میں مسلمانوں کا کردار کے عنوان پر تقریب کا انعقاد

مجلس اتحاد المسلمین کے مرکزی دفتر دارالسلام میں 13 اگست کو ایک تاریخ ساز مشاعرہ کا بھی اہتمام کیا جائے گا،اسدالدین اویسی نےاپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے تاریخ کو توڑ مروڑ کر ملک کے سامنے پیش کیا جارہا ہے،جبکہ حقیقت یہ کہ وطن عزیر کی آزادی کے لئے کثیر تعداد میں مسلم مجاہدین آزادی نے اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کیں ہیں۔AIMIM To Organize Public Meeting And Mushaira

اویسی
اویسی
author img

By

Published : Aug 11, 2022, 11:44 AM IST

Updated : Aug 11, 2022, 12:26 PM IST

آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین AIMIM کے زیر اہتمام 'ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں کا کردار' کے عنوان پر 12 اگست کی شام بمقام سالار ملت گراؤنڈ برنداون کالونی ٹولی چوکی میں ایک جلسہ عام منعقد کیا جائے گا،اور 13 اگست کی شام کو مجلس اتحاد المسلمین کے مرکزی دفتر دارالسلام میں ایک تاریخ ساز مشاعرہ کا بھی اہتمام کیا جائے گا،اسدالدین اویسی نےاپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے تاریخ کو توڑ مروڑ کر ملک کے سامنے پیش کیا جارہا ہے۔ AIMIM To Organize Public Meeting And Mushaira

انہوں نے کہا کہ آزادی کی جنگ میں مسلمانوں نے جو قربانیاں دیں ہیں اس کو مٹانے اور چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے، حالانکہ مسلمانوں نے جنگ آزادی میں بے شمار قربانیاں دیں ہیں جے فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

ایم آئی ایم

مزید پڑھیں:Owaisi On Har Ghar Tiranga: آر ایس ایس نے ترنگا کی مخالفت کی تھی، اویسی

اویسی نے ان جلسوں میں عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Aug 11, 2022, 12:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.