ETV Bharat / state

تلنگانہ کی سیاسی جماعتوں کا آر ٹی سی ملازمین کو تائید

ریاست تلنگانہ میں آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال ایک اہم رخ اختیار کر چکی ہے۔ جنھیں ریاست کی مختلف سیاسی جماعتوں کی تائید بھی حاصل ہے۔

تلنگانہ کی تمام سیاسی جماعتوں کا آر ٹی سی ملازمین کو تائید
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 2:56 PM IST

تلنگانہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن یعنی آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے سمیت دیگر مطالبات پر تلنگانہ آرٹی سی ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال آج پانچویں دن بھی جاری ہے۔

آر ٹی سی ملازمین یونین کو تلنگانہ کی تمام سیاسی جماعتوں کی تائید حاصل ہورہی ہے۔

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے آر ٹی سی کے 48 ہزار ملازمین ملازمین کو برطرف کیے جانے کے فیصلے کے خلاف ٹی ایس آر ٹی سی جائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے منعقدہ اجلاس منعقد کیا گیا۔

سی آر کے قریبی مانے جانے والے پروفیسر کودنڈا رام صدر تلنگانہ جنا سمیتی نے بھی ملازمین کی تایید کا اعلان کیا ہے۔

ملازمین نے اپنا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے برطرفی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

اس موقع پر ملازمین نے بتایا کہ احتجاج میں شامل آر ٹی سی ملازمین کا تارناکہ میں واقع ای ایس آئی سرکاری دواخانے میں ملازمین کا علاج بھی نہیں کیا جا رہا ہے۔

اس اجلاس میں کانگریس بائیں بازو کی جماعتوں سی پی آئی سی پی ایم کے علاوہ بی جے پی اور تلنگانہ تحریک میں کے سی آر کے قریبی مانے جانے والے پروفیسر کودنڈا رام صدر تلنگانہ جنا سمیتی نے بھی آر ٹی سی ملازمین یونین کی تائید کا اعلان کیا اور آر ٹی سی کو سرکاری محکمے کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا۔

ڈاکٹر کے لکشمن تلنگانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر ہیں

مزید پڑھیں : آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال پانچویں دن بھی جاری

ریاست کی مختلف پارٹیوں نے حکمراں جماعت پر تانا شاہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کے سی آر کو آر ٹی سی کارپوریشن کو خانگیانے کا خیال دل سے نکال دینے کا انتباہ دیا اور بتایا کہ 'اگر کے سی آر نے اپنا فیصلہ واپس نہ لیا تو انہیں سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔

آر ٹی سی ملازمین یونین کو تلنگانہ کی تمام سیاسی جماعتوں کی تائید

سیاسی قائدین نے چیف منسٹر پر تحریک تلنگانہ میں اہم کردار ادا کرنے والی آر ٹی سی اور اس کے ملازمین کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا اور بتایا کہ آر ٹی سی عوام کی خدمت کیلئے قائم کردہ ادارہ ہے جسے نظر انداز کرنا تشویش کا باعث ہے۔

Intro:ریاست تلنگانہ میں آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال ایک اہم رخ اختیار کر چکی ہے ملازمین یونین کو تلنگانہ کی تمام سیاسی جماعتوں کی تائید حاصل ہورہی ہے_ چیف منسٹر کی جانب سے آر ٹی سی کے 48 ہزار ملازمین ملازمین کو برطرف کئے جانے لے خلاف ٹی ایس آر ٹی سی جائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے منعقدہ اجلاس منعقد کیا گیا_ ملازمین نے اپنا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے برطرفی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا عزم ظاہر کیا_ اس موقع پر ملازمین نے بتایا کہ احتجاج میں شامل آر ٹی سی ملازمین کا تارناکہ میں واقع ملازمین کا علاج بھی نہیں کیا جا رہا ہے_ اس اجلاس میں کانگریس بائیں بازو کی جماعتوں سی پی آئی سی پی ایم کے علاوہ بی جے پی اور تلنگانہ تحریک میں کے سی آر کے قریبی مانے جانے والے پروفیسر کودنڈا رام صدر تلنگانہ جنس سمیتی نے بھی آر ٹی سی ملازمین یونین کی تائید کا اعلان کرتے ہوئے آر ٹی سی کو سرکاری محکمے کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا_

Body:تمام پارٹیوں نے حکمراں جماعت پر تانا شاہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کے سی آر کو آر ٹی سی کارپوریشن کو خانگیانے کا خیال دل سے نکال دینے کا انتباہ دیا اور بتایا کہ اگر کے سی آر نے اپنا فیصلہ واپس نہ لیا تو انہیں سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے_ سیاسی قائدین نے چیف منسٹر پر تحریک تلنگانہ میں اہم کردار ادا کرنے والی آر ٹی سی اور اس کے ملازمین کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا اور بتایا کہ آر ٹی سی عوام کی خدمت کیلئے قائم کردہ ادارہ ہے جسے نظر انداز کرنا تشویش کا باعث ہے_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.