ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا جمعیۃ علما کا فیصلہ

جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کے ارکین عاملہ و خصوصی مدعوئین کا اجلاس مسجد زم زم باغ عنبر پیٹ حیدرآباد میں منعقد ہوا۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا جمعیۃ علما کا فیصلہ
سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا جمعیۃ علما کا فیصلہ
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 7:36 PM IST

ریاست تلنگا نہ میں جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کے ارکین عاملہ و مدعوئین خصوصی کا اجلاس آج صبح دفتر ریا ستی جمعیتہ علماء مسجد زم زم باغ عنبر پیٹ حیدرآباد میں قرآن کریم کی تلاوت سے ہوا۔

حافظ پیر شبیر احمد نے کہاکہ دو جنوری کو دہلی میں منعقدہ جمعیتہ علماء ہند کی قومی ورکنگ کمیٹی میں ملک میں قوم و ملت کو درپیش اہم مسائل بشمول سی اے اے این آر سی اور این پی آر پر غور و خوص کیا گیا۔

ورکنگ کمیٹی کا اجلاس مولانا قاری عثمان منصور پوری صدر جمعیتہ علماء ہند کی صدارت میں ہوا۔ مولانا سید محمود اسعد مدنی جنرل سکریٹری جمعیتہ ہند نگران اجلاس تھے، اس اجلاس میں اہم امور پر کئی فیصلے لیے گئے۔

حا فظ پیر شبیر احمد نے بتایا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک کے بڑے شہروں میں احتجاجی اجلاس منعقد کیے جائیں۔ انہوں بتایا کہ اجلاس میں طے کیا گیا کہ آئندہ ماہ فروری کے پہلے ہفتہ میں حیدرآباد میں ریاستی سطح کا احتجاجی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

اسی سلسلے میں ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کے زیر اہتمام 31 جنوری کو تلنگانہ کے ضلع نرمل میں اور آٹھ فروری کو شہر حیدرآباد میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جلسے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں جمعیتہ علماء ہند کے مرکزی رہنما خصوصاً مولانا سیدمحمود اسعد مدنی جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء ہند اور مختلف مسالک کے علماء اور تمام مذاہب کے رہنماؤں کے علاوہ سماجی اور ہم خیال سیاسی رہنما شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ ایک عشرہ تلنگانہ میں اور آندھرا پردیش میں ملک بچاؤ دستور بچاؤ کے عنوان سے منعقد کیاجائے گا۔

عوام میں شعور بیدارکیا جائے گا۔ این پی آر، شہریت ترمیمی قانون اور این سی آر کی تفصیلات کو پروجیکٹر کے ذریعہ بتایا جائے گا۔

واضخح رہے کہ نو جنوری سے 22 جنوری تک تلنگانہ کے اضلاع، محبوب نگر، نالگنڈہ، سوریا پیٹھ،کھمم، ورنگل، کریم نگر، جگتیال، نظام آباد، عادل آباد، میدک، رنگاریڈی، وقار آباد،حیدرآباد، میں جلسے ہوں گے جس میں مہمان خصوصی کے طور پر مولانا محمد عرفان قاسمی مبلغ دارالعوام دیوبند اور ریاست کے ممتاز علماء کرام کے علاوہ مقامی علماء کرام کے خطابات کریں گے۔

اسی طرح 20 جنوری سے 29 جنوری تک آندھرا اور رائلسیماء کے اضلاع کتہ گوڈم، وجے واڑہ، گنٹور، اونگول، نیلور، چتور، کڑپہ، انت پور، کرنول، ناگر کرنول میں ملک بچاؤ، اور دستور بچاؤ کے عنوان سے جلسے منعقدہو ں گے، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر مولانا محمد یامین صاحب قاسمی مبلغ دارالعوام دیوبند کے علاوہ ریاست کے ممتاز علماء کرام اور مقامی علماء کرام کے خطابات فرمائیں گے۔

واضح رہے کہ تلنگانہ کے اضلاع کی طرح آندھرا اور رائلسیماء کے اضلاع میں بھی عوام میں شعور بیدار کیاجائے گا۔ اس کے علاوہ پروجیکٹر کے ذریعہ عوام الناس کی تفصیلات سے واقف کروایا جائے گا۔

اس اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ 26 جنوری کو تلنگانہ و آندھراپردیش کے اضلاع میں این سی آر، این پی آر اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خاموشی کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے۔

آج اجلاس میں تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون، این پی آر، این سی آر کے خلاف اپنا موقف واضح کریں، ورنہ ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش بلدیات اور میونسپل کارپوریشنوں کے انتخابات میں حکومت کے خلاف مہم چلائے گی۔

اسی طرح مرکزی حکومت سے بھی مطالبہ کیاگیا ہے کہ وہ (1990)اور(2010) میں جس طرح کی مرد شماری ہوئی تھی اب بھی اسی نہیج پر مردم شماری کرائیں اس میں جو ترمیم کی گئی ہے ہم اس کے لیے تیار نہیں ہیں، اس لیے ہم اس کی مخالفت کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جمعیتہ علماء کی آواز پر ملک گیر سطح پر 2500 مقامات بشمول تلنگانہ و آندھرا کے 13 دسمبر کو سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف زبردست تاریخی احتجاجی مظاہرے کیے گئے تھے۔

علاوہ ازیں جمعیتہ علماء کے زیرِ اہتمام تلنگانہ، آندھرا اور رائلسیماء کے تمام اضلاع میں مسلسل احتجاجی زنجیری ہڑ تال، دھرنے اور ریلیاں منعقد کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ حا فظ پیر شبیر احمد نے تلنگانہ کے اضلاع سوریا پیٹ، نلگنڈہ اور کھمم کا دورہ کرتے ہوئے احتجاجی دھرنا کیمپ پہونچ کر اظہارِ یگانگت اور حوصلہ افزائی کی۔

انہوں نے جمعیتہ کے رہنماوں و کارکنان کو ہدایت دی کہ عوام میں اس سیاہ قانون کے خلاف شعور بیدار کریں، اور احتجاج کا سلسلہ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک یہ کالاقانون ختم نہیں ہوجاتا۔

اسی طرح ا س اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون، این سی آر اور این پی آر کے خلاف جوجماعتیں اور تنظیمں احتجاج کررہی ہیں ان میں شریک ہوکر ان کا ساتھ دیں۔

آج اس اجلاس میں مولانا قاضی سمیع الدین قا سمی، صدر جمعیتہ علماء میدک، مولانا، مولانا عبدالمغنی مظا ہری صدرجمعیتہ علماء گریٹر حیدرآباد، مولانا مصدق قاسمی جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء گر یٹر حیدرآباد، مولانا الیاس جامعی جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء ضلع نیلور، مولانا حبیب اللہ قا سمی، صدر جمعیتہ علماء ضلع گنٹور، مولانا قطب الدین قا سمی سکندر آباد، مولانا مقصود احمد طاہر صاحب، حا فظ پیر خلیق احمد صا بر جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پر دیش، کے علا وہ دیگر احباب نے بھی شرکت کی۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 8 2020 5:07PM

شہریت ترمیمی قانون،احتجاج جاری رکھنے کاجمعیۃ علماء کافیصلہ

حیدرآباد، 8 جنوری (یواین آئی)جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پر دیش کے ارکین عا ملہ و مدعوئین خصو صی کا اجلاس آج صبح دفتر ریا ستی جمعیتہ علماء مسجد ز م ز م باغ عنبر پیٹ حیدرآباد میں بصدا رت مو لانا حا فظ پیر شبیر احمد صد ر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پر دیش منعقد ہوا۔ قر آن کریم کی تلا وت سے اجلاس کا آغاز ہو ا۔ حا فظ پیر شبیر احمد نے کہاکہ 2 جنوری کو دہلی میں منعقدہ جمعیتہ علماء ہند کی قومی ورکنگ کمیٹی میں ملک میں قوم و ملت کو درپیش اہم مسائل بشمول سی اے اے این آر سی اور این پی آر پر غور و خوص کیا گیا۔

ورکنگ کمیٹی کااجلاس مولانا قاری عثمان منصور پوری صدر جمعیتہ علماء ہند کی صدارت میں ہوا۔ مولانا سید محمود اسعد مدنی جنرل سکریٹری جمعیتہ ہند نگران اجلاس تھے۔ اس اجلاس میں اہم امور پر کئی فیصلے لئے گئے۔ حا فظ پیر شبیر احمد نے بتایا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک کے بڑے شہروں میں احتجاجی اجلاس منعقد کئے جائیں ۔ انہوں بتایا کہ اجلاس میں طئے کیا گیا کہ آئندہ ماہ فروری کے پہلے ہفتہ میں حیدرآباد میں ریاستی سطح کا احتجاجی اجلاس منعقد کیا جائے گا-

اسی سلسلے میں ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کے زیر اہتمام 31/جنوری کو تلنگانہ کے ضلع نرمل میں اور 8/ فروری کو شہر حیدرآباد میں شہریت ترمیمی قانون،این آر سی اور این پی آر کے خلاف جلسے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں جمعیتہ علماء ہند کے مرکزی رہنما خصوصا مولانا سیدمحمود اسعد مدنی جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء ہند اور مختلف مسالک کے علماء اور تمام مذاہب کے رہنماؤں کے علاوہ سماجی اور ہم خیال سیاسی لیڈران شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ ایک عشرہ تلنگانہ میں اور آندھرا پردیش میں ملک بچاؤ, دستور بچاؤ کے عنوان سے منعقد کیاجائے گا۔

عوام میں شعور بیدارکیا جائے گا۔این پی آر،شہریت ترمیمی قانون اور این سی آر کی تفصیلات کو پروجیکٹر کے ذریعہ بتایا جائے گا۔ 9 جنوری سے 22 جنوری تک تلنگانہ کے اضلاع،محبوب نگر،نلگنڈہ،سوریا پیٹھ،کھمم،ورنگل،کریم نگر،جگتیال،نظام آباد،عادل آباد،میدک،رنگاریڈی،،وقار آباد،حیدرآباد، میں جلسے ہوں گے جس میں مہمان خصوصی کے طور پر مولانا محمد عرفان قاسمی مبلغ دارالعوام دیوبند اور ریاست کے ممتاز علماء کرام کے علاوہ مقامی علماء کرام کے خطابات ہوں گے۔اسی طرح 20 جنوری سے 29/جنوری تک آندھرا اور رائلسیماء کے اضلاع کتہ گوڈم،وجئے واڑہ،گنٹور،اونگول،نیلور،چتور،کڑپہ،انت پور،کرنول،ناگر کرنول میں ملک بچاؤ,اور دستور بچاؤ کے عنوان سے جلسے منعقدہو نگے،جس میں مہمان خصوصی کے طور پر مولانا محمد یامین صاحب قاسمی مبلغ دارالعوام دیوبند کے علاوہ ریاست کے ممتاز علماء کرام اور مقامی علماء کرام کے خطابات ہوں گے۔

واضح ہو کہ تلنگانہ کے اضلاع کی طرح آندھرا اور رائلسیماء کے اضلاع میں بھی عوام میں شعور بیدار کیاجائے گا۔اس کے علاوہ پروجیکٹر کے ذریعہ عوام الناس کی تفصیلات سے واقف کروایا جائے گا۔ اس اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ 26/جنوری کو تلنگانہ وآندھراپردیش کے اضلاع میں این سی آر،این پی آر اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خاموشی کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے۔آج اجلاس میں تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہشہریت ترمیمی قانون، این پی آر، این سی آر کے خلاف اپنا موقف واضح کریں ور نہ ر یاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش بلدیات اور میونسپل کار پوریشنوں کے انتخابات میں حکومت کے خلاف مہم چلائے گی-

اسی طرح مرکزی حکومت سے بھی مطالبہ کیاگیا ہے کہ وہ (1990)اور(2010) میں جس طرح کی مرد شماری ہوئی تھی اب بھی اسی نہیج پر مردم شماری کرائیں اس میں جو ترمیم کی گئی ہے ہم اس لئے تیار نہیں ہے اس لئے ہم اس کی مخالفت کررہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ جمعیتہ علماء کی آواز پر ملک گیر سطح پر 2500 مقامات بشمول تلنگانہ و آندھرا کے13 دسمبر کو ا اس سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف زبردست تاریخی احتجاجی مظاہرے کئے گئے تھے۔

علاوہ ازیں جمعیتہ علماء کے زیرِ اہتمام تلنگانہ، آندھرا اور رائلسیماء کے تمام اضلاع میں مسلسل احتجاجی زنجیری ہڑ تال، دھرنے اور ریلیاں منعقد کی جارہی ہیں۔ واضح ہو کہ حا فظ پیر شبیر احمد نے تلنگانہ کے اضلاع سوریا پیٹ، نلگنڈہ اور کھمم کا دورہ کرتے ہوئے احتجاجی دھرنا کیمپ پہونچ کر اظہارِ یگانگت اور حوصلہ افزائی کی۔

انہوں نے جمعیتہ کے رہنماوں و کارکنان کو ہدایت دی کہ عوام میں اس سیاہ قانون کے خلاف شعور بیدار کریں اور احتجاج کا سلسلہ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک یہ کالاقانون ختم نہیں ہوجاتااسی طرح ا س اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون، این سی آر اور این پی آر کے خلاف جوجماعتیں اور تنظیمں احتجاج کر رہی ہیں ان میں شریک ہوکر ان کا ساتھ دیں۔

آج اس اجلاس میں مولانا قا ضی سمیع الدین قا سمی،صدر جمعیتہ علماء میدک،،مولانا ، مولانا عبدالمغنی مظا ہری صدرجمعیتہ علماء گریٹر حیدرآباد،مولانا مصدق قاسمی جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء گر یٹر حیدرآباد،مولانا الیاس جامعی جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء ضلع نیلور، مولانا حبیب اللہ قا سمی، صدر جمعیتہ علماء ضلع گنٹور،، مولانا قطب الدین قا سمی سکندر آباد, مولانا مقصود احمد طاہر صاحب،حا فظ پیر خلیق احمد صا بر جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پر دیش،۔ کے علا وہ دیگر احباب نے شر کت کی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.