ETV Bharat / state

آروگیہ شری کوآرڈینیٹر کے دفتر پر چھاپہ - آروگیہ شری کے ذریعے علاج

شکایت کنندےنے کوآرڈینیڑ پر25000 روپئے طلب کرنے کا الزام لگایا ہے۔

آروگیہ شری کوآرڈینیٹر کے دفتر پر چھاپہ
آروگیہ شری کوآرڈینیٹر کے دفتر پر چھاپہ
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 8:26 PM IST

محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے تلنگانہ میں ضلع رنگاریڈی کلکٹریٹ میں آروگیہ شری کوآرڈینیٹرکے دفتر پر چھاپہ مارتے ہوئے تلاشی لی۔

کوآرڈینیٹر پر رشوت طلب کرنے کا الزام ہے۔

شکایت کنندےنے25000 روپئے طلب کرنے کا کوآرڈینیڑ پر الزام لگایا ہے۔ جس جے بعد اے سی بی نے یہ کاروائی کی۔

ریاست تلنگانہ میں آروگیہ شری اسکیم کے تحت مفت علاج اور سرجری بھی کی جاتی ہے۔ سفید راشن کارڈ رکھنے والے لوگ اس اسکیم سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

یہ اسکیم عوام میں کافی مقبول ہے، اور اس کے ذریعے سے کثیر تعداد میں غریب لوگ مخلتف بیماریوں کاعلاج کراکر صحتیاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.