ETV Bharat / state

حیدرآباد: میٹروسے چار لاکھ مسافروں کے سفر کرنے کا ریکارڈ - چارلاکھ مسافرین کے سفر کا انوکھا ریکارڈ

ریاست میں آرٹی سی کی ہڑتال ہے اور متبادل ٹرانسپورٹ کے طور پر لوگ میٹرو ریل کا زائد استعمال کررہے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 2:37 PM IST

حیدرآباد میٹرو ٹرین نے گزشتہ روز چارلاکھ مسافرین کے ساتھ ایک نیاریکارڈ بنایا ہے۔
حیدرآباد میٹرو ریل کے منیجنگ ڈائرکٹر این وی ایس ریڈی نے کہا کہ 'میٹرو کو عوام کے لئے کھولے جانے کے بعد سے یہ اب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔

میٹرو ٹرینوں میں سفر کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ ریاست میں آرٹی سی کی ہڑتال ہے اور متبادل ٹرانسپورٹ کے طور پر لوگ میٹرو ریل کا زائد استعمال کررہے ہیں۔

میٹرو کی اضافی خدمات چلائی جارہی ہیں۔

میٹرو ریل نے پیر کو 830ٹرپس کئے۔

Intro:Body:

Tuesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.