ETV Bharat / state

Rare Operation in Nellore: ضلع نیلور میں انوکھا آپریشن کامیاب

کارڈیوتھوراسک سرجن ڈاکٹر ترلوک نے بتایا کہ 47 سالہ تروپتی ریڈی کے سینے کے میں درد تھا۔ جب ضروری ٹیسٹ کرائے گئے تو معلوم ہوا کہ جو اعضاء دائیں طرف ہونے چاہیں وہ بائیں طرف اور جو بائیں طرف ہونے چاہیں وہ دائیں طرف ہیں۔ یہ مسئلہ بہت ہی کم لوگوں میں ہوتا ہے۔ Rare Operation in Nellore Apollo Hospital

نادر آپریشن
نادر آپریشن
author img

By

Published : Jul 19, 2022, 12:18 PM IST

تلنگانہ کے ضلع نیلور کے ایک شخص کا معاملہ قدرے مختلف ہے۔ اس کے جسم میں جو اعضاء دائیں طرف ہونے چاہیے تھے وہ بائیں طرف ہیں اور جو بائیں طرف ہونے چاہے وہ دائیں طرف ہیں تاہم ڈاکٹرز نے اس شخص کی سرجری کی جو کامیاب رہی۔ Rare Operation in Nellore Apollo Hospital

نیلور کے میڈیکور ہسپتال کے ڈاکٹرز نے سینے کے امراض سے متعلق ایک انوکھی مگر کامیاب سرجری کی ہے۔ اس بیماری کا نام ڈیکسٹروکارڈیا سائٹس ان ورسس dextrocardia situs in versus ہے۔

کارڈیوتھوراسک سرجن ڈاکٹر ترلوک نے بتایا کہ 47 سالہ تروپتی ریڈی کے سینے کے میں درد تھا۔ جب ضروری ٹیسٹ کرائے گئے تو معلوم ہوا کہ جو اعضاء دائیں طرف ہونے چاہیے وہ بائیں طرف تھے اور جو اعضاء بائیں طرف ہونے چاہیے وہ دائیں طرف تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں:راجستھان: ڈاکٹروں نے ایک کشمیری مریض کے ٹیومر کو ناک کے ذریعے نکالا

واضح رہے کہ دنیا میں اس طرح کی یہ 38ویں اور ملک میں پانچویں سرجری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دنیا میں 14ویں آف پمپ بیٹنگ ہارٹ سرجری ہے۔ ہاسپٹل کے نائب صدر مہیشور ریڈی اور سنٹر ہیڈ گنیش نے بتایا کہ جدید ٹیکنالوجی اور تجربہ کار ڈاکٹروں کی ٹیم کی مدد سے یہ نادر سرجری کامیابی کے ساتھ انجام پائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.