ETV Bharat / state

حیدرآباد: فلاحی کام انجام دینے والی تنظیم کی ستائش

author img

By

Published : Nov 9, 2019, 10:04 AM IST

حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج بھی کئی علاقے ایسے ہیں جہاں عوام علاج کے لیے لاکھوں کی رقم ادا کرنے کی گنجائش نہیں رکھتے۔ 'ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن' نامی ایک تنظیم ایسے مجبور عوام کو مفت میں علاج و معالجے کی سہولت مہیا کروا رہی ہے۔

فلاحی کام انجام دینے والی تنظیم کی ستائش

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد میں 'ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن' نامی ایک تنظیم ہے جو مجبور عوام کو مفت میں علاج کروا رہی ہے۔
اس ضمن میں بہادر پورہ کے علاقے میں اس تنظیم نے اپنا ایک سال مکمل کیا۔ اس دوران ہزاروں مستحق افراد اس سے استفادہ کیا۔
اس موقع پر ریاست کی معروف مندر چلکور بالاجی مندر کے پنڈت سی ایس رنگا راجن نے شرکت کرتے ہوئے 'ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن' کے خدمات کی ستائش کی اور کہا کہ ہر مذہب انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ انسانوں کے حقوق کی ادائیگی بھی عبادت کا ایک حصہ ہے۔

فلاحی کام انجام دینے والی تنظیم کی ستائش

چلکور بالاجی مندر کے پنڈت سی ایس رنگا راجن نے مسجد اسحاق میں منعقد اس پروگرام میں شرکت کی اور بتایا کہ مسجد، مندر اور گرودوارہ وغیرہ سبھی خدا کے گھر ہیں جہاں انسانیت کا درس دیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہر عبادت خانے میں اس طرح کے فلاحی اقدامات کو لازمی کرنا چاہئے تا کہ صحیح معنوں میں انسانیت کی تعلیمات کو فروغ دیا جا سکے۔

Intro:حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج بھی کئی علاقے ایسے ہیں جہاں عوام علاج کیلئے لاکھوں کی رقم ادا کرنے کی گنجائش نہیں رکھتے_ ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن نامی ایک تنظیم ایسے مجبور عوام کو مفت میں علاج و معالجے کی سہولت مہیا کروا رہی ہے_ اس ضمن میں بہادر پورہ کے سلم علاقے میں اس تنظیم نے اپنا ایک سال مکمل کیا اس دوران ہزاروں مستحق افراد اس سے استفادہ کیا_ اس موقع پر ریاست کی معروف مندر کے پنڈت نے شرکت کرتے ہوئے ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن کے خدمات کی ستائش کی اور کہا کہ ہر مذہب انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے انسانوں کے حقوق کی ادائیگی بھی عبادت کا ایک حصہ ہے_

Body:چلکور بالاجی مندر کے پنڈت سی ایس رنگا راجن نے مسجد اسحق میں منعقدہ اس پروگرام میں شرکت کی اور بتایا کہ مسجد، مندر اور گرودوارہ وغیرہ سبھی خدا کے گھر ہیں جہاں انسانیت کا درس دیا جاتا ہے_ انہوں نے بتایا کہ ہر عبادت خانے میں اس طرح کے فلاحی اقدامات کو لازمی کرنا چاہئے تا کہ صحیح معنوں میں انسانیت کی تعلیمات کو فروغ دیا جا سکے_

Conclusion:بائٹ 1 _ سی ایس رنگا راجن_ پنڈت چلکور بالاجی مندر بائٹ 2_ مجتبی حسن عسکری_ صدر ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.