ETV Bharat / state

حیدرآباد: عمارت سے گر کر ایک شخص ہلاک - person fall down two storey building

جنوبی شہر حیدرآباد میں عمارت سے گرنے کے نتیجہ میں ایک شخص شدید طور پر زخمی ہو گئے بعد میں علاج کے دوران ان کی موت ہو گئی

حیدرآباد: عمارت سے گر کر ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 1:22 PM IST

دو منزلہ عمارت سے گرنے کے نتیجہ میں شدید زخمی ایک شخص کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔تلنگانہ کے پداپلی ضلع سے تعلق رکھنے والے 28برس کے ایم سمن دیگر70افراد کے ساتھ تروملا گئے تھے۔

وہ 2جولائی کی شب دو منزلہ عمارت سے اتفاقی طورپر گر گئے۔ جس کے بعد انہیں علاج کے لیے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ان کے متعلقین نے وزیر بہبود کُپلا ایشور سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کی لاش کو آبائی مقام پر لانے میں تعاون کریں اور اس کے لیے اقدامات کریں۔

Intro:Body:

fazle

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.